سید عاطف علی
لائبریرین
عربی میں نام ملا اس کا ۔ بلح البحر ۔
عربی میں نام ملا اس کا ۔ بلح البحر ۔
اگرچہ ملاقات کا کوئی ارادہ اور ارمان نہیں۔
بظاہر آپ دونوں کا تعلق ماہی گیروں کی بستی کراچی سے ہے لیکن سی فوڈ سے اس قدر بیزاریزندگی بھر Sea Food نہیں چکھا
یہ کراچی یا پاکستان نہیں ہے۔ نہ ہی یہ کچرا ہے۔برا مت منائیے گا مگر یہ دیکھنے میں کراچی کی کسی کچرا کنڈی کا منظر لگ رہا ہے۔
یہاں پر کیسی بو ہو گی؟ یقینا ناگوار، ہے نا؟
پکا کے دے سکتے ہیں۔۔۔۔گسی اور کے گھر پر کھانے پر رکھے ہوتو دور ہی سے پہچان جاتے ہیں ۔۔شجر ممنوع ہے🤓🤓🤓🤓🤓چاہے اسکے سینڈوچ بنے ہوں یا کچھ اور فارم میں رکھی ہو ۔۔۔۔بظاہر آپ دونوں کا تعلق ماہی گیروں کی بستی کراچی سے ہے لیکن سی فوڈ سے اس قدر بیزاری
یہ لو۔ ٹائیڈ ۔ میں نظر آتے کیلپ فارسٹ ہیں کیا ؟
دنیا میں ایساہی ہے ۔۔۔۔۔اب شیشے کی بوتلیں ٹو ٹی پڑی ہوتیں ہیں ۔۔۔۔۔آدھے سے زیادہ لوگ کھا کے ریپرز پھینک رہے ہوتےہیں ۔۔۔۔یہ کراچی یا پاکستان نہیں ہے۔ نہ ہی یہ کچرا ہے۔
کھلے سمندر اور میرین لائف کی بو نہ ہی تیز ہوتی ہے اور نہ ناگوار۔ ہم اور کافی دیگر لوگ یہاں گھنٹہ بھر پھرتے رہے اور ایسا کچھ محسوس نہیں کیا۔
کراچی کلفٹن کا ساحل برسہا برس کے بعد دیکھا ۔ اتنا زیادہ گندا نہ تھا جتنا کہ گمان میں تھا۔دنیا میں ایساہی ہے ۔۔۔۔۔اب شیشے کی بوتلیں ٹو ٹی پڑی ہوتیں ہیں ۔۔۔۔۔آدھے سے زیادہ لوگ کھا کے ریپرز پھینک رہے ہوتےہیں ۔۔۔۔
sea starیہ کیا shellfish ہے۔۔
جاپان تو ابھی جانا نہیں ہوا لیکن جاپانی ریستوران جاتے رہتے ہیں اور ان کے سی فوڈ کی کیا ہی بات ہے- بیٹی نے اپنی سالگرہ پر بھی ایک جاپانی ریستوران ہی کا انتخاب کیا تھا۔حالیہ تصاویر سے جاپان یاد آگیا جہاں طرح طرح کی سی فوڈ سے لطف اٹھایا۔
فی الحال نائکن ڈی ایس ایل آر پر ہی ہوں۔ مررلیس کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ ارادہ نائکن ہی کا ہے کہ اس کا انٹرفیس سب سے بہتر لگتا ہے۔ دیکھتے ہیں کب تک منتقل ہوں۔ ممکن ہے زی 6 یا زی 7 کی اگلی جنریشن کا انتظار کروں۔سفر نامہ تو چلتا رہے گا یہ بتائیے کہ مررلیس پر ہجرت کی؟ نائکون کے ہی اسیر ہیں ۔؟ یا اب کوئی اور؟
جی بالکل! جاپان میں سی فوڈ کے کیا کہنے اور مسلز کی تو کیا ہی بات تھی۔جاپان تو ابھی جانا نہیں ہوا لیکن جاپانی ریستوران جاتے رہتے ہیں اور ان کے سی فوڈ کی کیا ہی بات ہے- بیٹی نے اپنی سالگرہ پر بھی ایک جاپانی ریستوران ہی کا انتخاب کیا تھا۔
ابھی کا ڈی ایس ایل آر کیا فل فریم ہے؟فی الحال نائکن ڈی ایس ایل آر پر ہی ہوں۔ مررلیس کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ ارادہ نائکن ہی کا ہے کہ اس کا انٹرفیس سب سے بہتر لگتا ہے۔ دیکھتے ہیں کب تک منتقل ہوں۔ ممکن ہے زی 6 یا زی 7 کی اگلی جنریشن کا انتظار کروں۔
بھیا اتفاق سے صاف ہوگا ورنہ جب بھی گئے گندا ہی ملاکراچی کلفٹن کا ساحل برسہا برس کے بعد دیکھا ۔ اتنا زیادہ گندا نہ تھا جتنا کہ گمان میں تھا۔
یعنی آپ بھی بدیسی ہو چکے کہ گمان حقیقت سے بدتر تھاکراچی کلفٹن کا ساحل برسہا برس کے بعد دیکھا ۔ اتنا زیادہ گندا نہ تھا جتنا کہ گمان میں تھا۔
ہوئے تو نہیں لیکن،،، گمان البتہ یہی تھا۔۔۔۔۔ عین ممکن ہے یہ وجہ ہو کہ ہم علی الصبح کے اوقات میں تھے جب کراچی والے سورہے ہوتے ہیں ۔یعنی آپ بھی بدیسی ہو چکے کہ گمان حقیقت سے بدتر تھا
ڈی ایکس ہے لیکن ڈی ایکس مررلیس میں لینز اور فیچرز کی کچھ کمی نظر آ رہی ہے اس لئے فل فریم کا ارادہ ہے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ سائز اور وزن کم رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ہائیکنگ میں بھی کیمرہ ساتھ ہو۔ابھی کا ڈی ایس ایل آر کیا فل فریم ہے؟
سونی کے رنگ مجھے زیادہ شوخ لگتے ہیں۔ دوسرے نائکن میں آپ تقریباً سب کچھ بٹن اور ڈائل سے کر سکتے ہیں جبکہ سونی میں مینو میں جانا پڑتا ہے۔ہماری بیگم کینن کے رنگوں کی دیوانی ہیں۔ سونی پر منتقل ہونے کی کوشش کوُکوئی پذیرائی نہ مل سکی۔
یہ تو معلوم ہے کہ آپ طرح طرح کے کھانے شوق سے کھاتے ہیں۔ آپ مصری ہیں یہ معلوم نہیں تھا۔جی سعودی، مصری اور خلیجی تمام کھانے دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ انڈین کھانے بھی موجود ہیں کباب، کوفتہ ریپس، بکلاوہ وغیرہ ۔ مجھے کوشری بہت ت ت پسند ہے۔ اس کے علاوہ مندی بھی ٹھیک ہے۔ زیادہ تر ہم شامی کھانے کھاتے ہیں کیونکہ گھر کے پاس ایک سیرین دکان ہے یہاں کھانے اور پکانے کا بہت کچھ ملتا ہے۔ شیش تئوک بہت مزے کا لگتا ہے۔ اگرچہ سیخ کباب بھی ہوتے ہیں مگر بالکل پھیکے۔لبنانی کھانے بچوں کو اچھے لگتے ہیں۔ مختلف قسم کے ریپس اور فلافل، پلاف، ہمس، فتوش سلاد وغیرہ۔۔ ویسے ہم زیادہ تر گھر کا کھانا ہی کھاتے ہیں۔ جب باہر نکلیں تو یہ سب کھا لیتے ہیں۔اور ہاں چھولے بھٹورے۔۔ کیا بات ہے ان کی!سعودی؟ خلیجی؟ بلاد الشام کے کھانے؟ مزیدار مصری کھانے ؟ المغرب کا لذیذ پکوان؟ مصری تو اپنے اباواجداد کی وجہ سے بچپن سے کھایا ہے۔ المغرب میں بچپن میں وقت گزرا لہٰذا وہ بھی پسند ہیں۔
1000 ملی میٹر تو ہونا چاہیئے اس کے لئےسیارہ زحل بھی قریب آرہا ہے۔ یاد رکھیے گا۔ کہا جا رہاہے کہ اس کے حلقے کافی واضح ہوں گے۔ دیکھتے ہیں کہ کتنے واضح ہوں گے۔ میرے پاس تو بس 300 مم کا عدسہ ہے ۔۔مشکل ہے کہ کچھ اچھا منظر گرفت میں آئے۔ کیا خیال ہے۔