بلند مدو جزر میں غائب تو نہیں ہو جاتا ہو گا یہ ؟ایک جزیرہ؟
ہاں یہ ممکن ہے لیکن کیمرہ بدلنے کا مقصد صرف ٹیکنالوجی بدلنا نہیں بلکہ بہتر کیمرہ لینا بھی ہے۔ بہتر امیج کوالٹی کے حساب سے، وزن کے اعتبار سے اور لینزز کے دستیاب ہونے کے لحاظ سے۔ اے پی ایس مررلیس کم وزن ہونے میں بہترین ہے لیکن امیج کوالٹی اور کیمرہ فیچرز میرے ڈی ایس ایل آر سے کچھ کم ہی رہیں گے اور کینن اور نائکن ان کے لئے فاسٹ لینز بھی کم ہی بنا رہے ہیں۔ اسی لئے فل فریم کا سوچ رہا ہوں۔اگر اے-پی۔ایس۔سی مرر لیس پر رہیں تو ایف ماؤنٹ لینز نئے کیمرے کے زیڈ ماؤنٹ پر مناسب آداپٹر کے ساتھ بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ کینن میں تو مسئلہ نہیں ہوا۔ نائکون کو آپ زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔
مکمل متفق ہوں آپ کی بات سے۔ہاں یہ ممکن ہے لیکن کیمرہ بدلنے کا مقصد صرف ٹیکنالوجی بدلنا نہیں بلکہ بہتر کیمرہ لینا بھی ہے۔ بہتر امیج کوالٹی کے حساب سے، وزن کے اعتبار سے اور لینزز کے دستیاب ہونے کے لحاظ سے۔ اے پی ایس مررلیس کم وزن ہونے میں بہترین ہے لیکن امیج کوالٹی اور کیمرہ فیچرز میرے ڈی ایس ایل آر سے کچھ کم ہی رہیں گے اور کینن اور نائکن ان کے لئے فاسٹ لینز بھی کم ہی بنا رہے ہیں۔ اسی لئے فل فریم کا سوچ رہا ہوں۔
ممکن ہے کہ ہم لو ٹائڈ کے قریب یہاں سے گزرے تھےبلند مدو جزر میں غائب تو نہیں ہو جاتا ہو گا یہ ؟
اڈوبی لائٹ روم کلاسک۔شاید آپ نے سفاری والی لڑی میں ذکر کیا تھا کہ آپ تصاویر ہمیشہ را فارمیٹ میں لیتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو پراسسنگ کے لیے کیا استعمال کرتے ہیںٍ؟