کالے پتھر، سفید پہاڑ اور سبز درخت۔ کیا خوبصورت منظر تھا۔
زیک مسافر جولائی 23، 2023 #122 برف صرف دور ہی نہیں ہمارے ارد گرد بھی تھی۔ یاد رہے کہ جو مزہ جون کے آخر میں برف کا ہے وہ سردیوں میں کہاں۔
برف صرف دور ہی نہیں ہمارے ارد گرد بھی تھی۔ یاد رہے کہ جو مزہ جون کے آخر میں برف کا ہے وہ سردیوں میں کہاں۔
زیک مسافر جولائی 24، 2023 #125 اس برف پر چل کر آگے جانا تھا۔ آج ہائیکنگ بوٹس اور پولز کافی تھے اور آئس ٹریکرز کی ضرورت نہ تھی۔
زیک مسافر جولائی 25، 2023 #131 اب وولکانک سکری پر چل کر اوپر جانا تھا۔ اس پر سے پھسل پھسل کر ہی چلا جا سکتا ہے۔
زیک مسافر جولائی 25، 2023 #132 ماؤنٹ واشنگٹن۔ یہ اوریگن والا ہے۔ نیو ہیمپشائر میں بھی ایک ماؤنٹ واشنگٹن ہے۔
زیک مسافر جولائی 25، 2023 #133 اوپر خوب تیز ہوا چل رہی تھی۔ ہم بیٹھے اور چاروں طرف کے مناظر دیکھتے لنچ کرنے لگے۔
سیما علی لائبریرین جولائی 26، 2023 #140 زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ انتہائی حسین ۔۔۔