یہ غالباً انجیر کا درخت ہے لیکن اس میں پھول تو نہیں آتے
قدرت خدا کی یہ پھول اسی کے ساتھ تھا خود تصویر لی ہے ۔ بعض دفعہ سردیوں نومبر یا دسمبر کے مہینے میں خوبانی کے درختوں میں پھول دیکھے ہیں۔۔یہ غالباً انجیر کا درخت ہے لیکن اس میں پھول تو نہیں آتے
ایبٹ آباد کے تقریباً ہر گھر میں املوک اور اخروٹ کے پودے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ آپ نے صرف انجیر کا اشتراک کیا۔
جی صحیح فرمایا اس کے علاوہ خوبانی اور اخروٹ عام ہیں۔۔خوب تصاویر ہیں۔
ایبٹ آباد کے تقریباً ہر گھر میں املوک اور اخروٹ کے پودے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ آپ نے صرف انجیر کا اشتراک کیا۔
یہ سارے پھل فروٹ کس موسم میں دستیاب ہوتے ہیں؟؟؟جی صحیح فرمایا اس کے علاوہ خوبانی اور اخروٹ عام ہیں۔۔
گرمیوں کے موسم یعنی جون میں خوبانیاں آلوچے ناشپاتیاں سیب وغیرہ وغیرہ ۔اس کے علاوہ اخروٹ اگست تک تیار ہوتے ہیں ۔۔یہ سارے پھل فروٹ کس موسم میں دستیاب ہوتے ہیں؟؟؟