گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

oFqoSoD.jpg
 
اندرون اور بیرون دربار عالیہ کی مزید تصاویر، اور صاحب دربار کے بارے میں تفصیل لکھیے۔ شکریہ
دربار عالیہ ماڑی شریف کی بنیاد پیر سید اسحاق الکاظمی انیسویں صدی میں رکھی ۔ انہوں نے اپنے مرشد پاک سید لعل شاہ سوراسی شریف کے حکم سے ہمارے گاؤں میں ایک پہاڑی پر ایک جھونپڑی میں بسیرا کیا اور بعد میں وہاں ایک کچا مکان تعمیر کر کے رہنے لگے ۔آہستہ آہستہ گاؤں کے لوگ ان کے پاس جانے لگے اور نماز دیگر امور زندگی کے متعلق سوال پوچھتے اپنے مسائل بتاتے اور پھر وہ ان کا مستقل حل بتاتے پھر آہستہ آہستہ ان کی کرامات اور علم کے چرچے عام ہونے لگے اور ان کے مریدوں کی تعداد بڑھنے لگی تو انہوں نے پھر گاؤں میں ایک اور جگہ لی جہاں پہ یہ دربار اب قائم و دائم ہے اور آپ کا مزار بھی اسی جگہ یعنی ماڑی شریف پر واقع ہے۔ ان کا وصال دو ہزار نو میں ہو گیا ۔انہوں نے اپنا سجادہ نشین اپنے صاحبزادہ سید سلطان شاہ کو مقرر فرمایا ۔ ان کا ہر سال عرس جون کی پہلی دس تاریخوں میں ہوتا ہے دربار شریف ہر خاص وعام کے لیے چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے ۔لنگر کا وسیع انتظام ہے جو کہ چوبیس گھنٹے جاری رہتا ہے ۔ دربار شریف میں ہر روز لوگوں کا ہجوم لگا رہتا ہے ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے ان کے فیوض و برکات میں مزید برکتیں عطاء فرمائے۔ ان کے مزار پر انوار پر مزید رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔۔
hKcs8qB.jpg
 
Top