گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

7cg3z63.jpg
 

سید عمران

محفلین
گرمیوں کے موسم یعنی جون میں خوبانیاں آلوچے ناشپاتیاں سیب وغیرہ وغیرہ ۔اس کے علاوہ اخروٹ اگست تک تیار ہوتے ہیں ۔۔
’’اخروٹ‘‘ سے ویسے بھی ہمیں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔۔
البتہ خوبانیوں وغیرہ کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے۔۔۔
لہٰذا جون میں ہماری آمد کی توقع رکھیے!!!
:cool::cool::cool:
 
Top