گانوں کا کھیل (2)

قیصرانی

لائبریرین
آنکھیں ملانے والے
دل کو چرانے والے
جیون سے جانا نہیں
میں جواں
میں حسیں
میرے پاس
کیا نہیں

نازیہ حسن مرحومہ

ز
 

ظفری

لائبریرین
صدیوں سے دنیا میں یہی تو قصہ ہے
ایک ہی تو لڑکی ہے ، ایک ہی تو لڑکا ہے
جب بھی یہ مل گئے ، پیار ہوگیا
(کشور کمار )

ک
 

قیصرانی

لائبریرین
جیتا تھا جس کے لئے
جس کے لئے مرتا تھا میں
اک ایسی لڑکی کے لئے
جسے میں پیار کرتا تھا

چ
 

ماوراء

محفلین
چلی آ چلی آ
تیرا عشق عبادت ہے تو عبادت ہاں یہ عبادت مجھ کو کرنی ہے
تیرا عشق بغاوت ہے تو بغاوت ہاں یہ بغاوت مجھ کو کرنی ہے
تیرا عشق جو چاہت ہے تو یہ چاہت ہاں یہ چاہت مجھ کو کرنی ہے
تیرا خیال تیری تلاش، میری روم روم میں تیری پیاس
میری رنگ بھرے سپنوں کی پری
چلی آ چلی آ چلی آ۔۔۔۔
جا جا رے پون جا جا رے پون جا اسے کہہ دے تو آ
چلی آ چلی آ چلی آ

چ​
 

حجاب

محفلین
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے
کہاں ہو تم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ہے۔

ل
 

عمر سیف

محفلین
پیار کرنے والے پیار کرتے ہیں شان سے

اب ش

غلطی سے لکھا گیا اس کی معذرت۔ پر غلطی پر یہ کہنا کہ سمجھا نہیں اور دانت نکالنے کی بجائے اس کی ٹھیک کیا جاتا ہے جو ناظم بغیر پوچھے بھی کر سکتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
رات کا نشہ ابھی
آنکھ سے گیا نہیں
تیرا نشیلا بدن باہوں نے چھوڑا نہیں
آنکھیں تو کھولیں مگر سپنا یہ تھوڑا نہیں

س
 
Top