گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
نیناں ترس کر رہ گئے
پیا آئے نا ساری رات
ساری رات پلک نہیں جھپکی
ہوا دیتی رہی ہے مجھے تھپکی
کوئی آواز آئی تو لپکی
پیا آئے نا ساری رات

‘ت‘
 

قیصرانی

لائبریرین
تصویر بناتا ہوں
تصویر نہیں بنتی
اک خواب سا دیکھا ہے
تعبیر نہیں بنتی

م

قیصرانی
 

ظفری

لائبریرین
مجھ سے ناراض ہو تو ہو جاؤ
خود سے لیکن خفا خفا نہ رہو
مجھ سے ُتم دور جاؤ تو جاؤ
آپ اپنے سے جدا نہ رہو

اب ۔۔۔۔ ر
 

ماوراء

محفلین
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تم سے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
او میرے ساجن ساجن ساجن
کتنا اس کو سمجھاتا ہوں
کتنا اس کو بہلاتا ہوں
ناداں ہے کچھ نہ سمجھتا ہے
ان رات یہ آہیں بھرتا ہے

ن​
 

قیصرانی

لائبریرین
نہ گجرے کی دھار
نہ موتیوں‌کے ہار
نہ کوئی کیا سنگھار
پھر کتنی سندر ہو

ل

قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
پہلی نظر میں ڈری تھی دوسری میں بھی ڈر گئ رے
سسکی میں جو سانس بھری تھی عشق سے مجھ کو بھر گئی رے

ع​
 

قیصرانی

لائبریرین
عاشقی میں‌ہر عاشق ہو جاتا ہے مجبور
اس میں دل کا، میرے دل کا کیا ہے قصور
(اب مزید ع سے مت لکھیں، مجھے اس دفعہ بے ایمانی کرنی پڑی ہے)
پ

بے بی ہاتھی
 

F@rzana

محفلین
پریم کہانی میں اک لڑکا ہوتا ہے
اک لڑکی ہوتی ہے
کبھی دونوں ہنستے ہیں
کبھی دونوں روتے ہیں

‘ر‘
۔
 

ظفری

لائبریرین
رہنا تو ہے تیرے ہی سنگ
رہنا مگر ممکن نہیں
یہ تشنگی دل کی میرے
کیسے کروں میں بیاں


اب ۔۔ “و“
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ پاس رہیں یا دور رہیں
دل میں سمائے رہتے ہیں
اتنا تو بتا دےکوئی ہمیں
کیا پیار بھی وہ کرتے ہیں

م

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
مجھے تم سے محبت ہے دیوانگی کی حد تک
دیوانہ مجھے بناؤ نہ دیوانگی کی حد تک
اے صنم مجھ سے پوچھو کتنی چاہت ہوئی ہے
پ​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top