میرے نیناں ساون بھادوں
پھر بھی میرا من پیاسا
بات پرانی ہے
ایک کہانی ہے
اب سوچوں تمہیں یاد نہیں ہے
اب سوچوں نہیں بھولے
وہ ساون کے جھولے
رت آئے رت جائے
دے کے جھوٹا ایک دلاسہ
پھر بھی میرا من پیاسا
برسوں بیت گئے
ہم کو ملے بچھڑے
بجری بن کر
گگن پہ چمکی
بیتے سمے کی ریکھا
میں نے تم کو دیکھا
تڑپ تڑپ کے
اس برہن کو
آیا چین ذرا سا
پھر بھی میرا من پیاسا
گھنگھرو کی چھم چھم
بن گئی دل کا غم
ڈوب گیا دل
یادوں میں ابھریں بے رنگ لکیریں
دیکھو یہ تصویریں
سونے محل میں ناچ رہی ہے
اب تک اک رقاصہ
پھر بھی میرا من پیاسا
میرے نیناں ساون بھادوں
پھر بھی میرا من۔۔۔۔۔پیاسا!!!
‘س‘