گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
پیار ہوا اقرار ہواہے
پیار سے پھر کیوں ڈرتا ہے دل
کہتا ہے دل رستہ مشکل
معلوم نہیں ہے کہاں‌منزل

م

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
مجھے تم سے محبت ہے
مگر میں کہہ نہیں سکتا
میرے دل کی یہ حسرت ہے
مگر میں کہہ نہیں سکتا۔

ک​
 

قیصرانی

لائبریرین
کم سے کم اتنا کہا ہوتا
کہ ہونے لگا تم سے پیار ہے
تم سے پیار ہے تم سے پیار ہے

م

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
میں کہوں گا تو کون مانے گا
آج کیا دیکھا کیا کیا میں نے
پھول کو آج گاتے دیکھا ہے
چاند کو آج چھو لیا میں نے

م​
 

قیصرانی

لائبریرین
مختصر سی اٍک حسیں ملاقات میں
کھو گیا دل میرا کھو گیا
ایک پل میں‌یونہی بات بات میں
ہو گیا دل تیرا ہو گیا

ک

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
کہتا ہے پل پل تم سے ہو کے دل یہ دیوانہ
اک پل بھی جانے جاناں مجھے سے دور نہیں جانا
پیار کیا تو نبھانا، پیار کیا تو نبھانا

ب​
 

قیصرانی

لائبریرین
بچپن کی محبت کو
دل سے نہ جدا کرنا
جب یاد میری آئے
ملنے کی دعا کرنا

ر

بے بی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
راہی متوالے
تو چھیڑ اک بار من کا ستار
دنیا میں چوری چوری آئی ہے بہار
چھیڑ من کا ستار
آج ہے دراصل طلعت محمود کی برسی۔ یہاں پروگرام پہلے ہو گیا
تھا
اب
س
 

فرذوق احمد

محفلین
سانسوں کو سانسوں میں ڈھلنے دو ذرا
دھیمی سی دھڑکن کو بڑھنے دو ذرا
لمحوں کی گزارش ہے یہ پاس آ جائے
ہم تم تم ہم تم

آ
 

قیصرانی

لائبریرین
تصویر تیری دل میرا بہلا نہ سکے گی
یہ تیری طرح‌مجھ سے تو شرما نہ سکے گی

و

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
وعدہ رہا وعدہ رہا
پیار سے پیار کا
اب ہم نہ ہوں گے جدا
یہ میری دھڑکنیں سن رہا ہے خدا
چاہے تمھیں کس قدر میرا دل
تم کو نہیں ہے پتہ۔

د​
 

نبیل

تکنیکی معاون
لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم
لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم
میں نہ لگاؤں گی ہاتھ رے
چاند سے مکھڑے پہ ناگن زلفیں
ڈسیں ساری رات رے۔۔۔۔

ج
 

قیصرانی

لائبریرین
جٹ دی پسند جٹ میں‌وی اونڑی آن
پنج سیر سونا پا کے ڈولی باونی آن
(غلط پنجابی لکھنے پر معذرت۔ مگر مجھے اس گانے اور اس گانے کے گانے والے سرجیت سنگ بندراخیہ مرحوم سے بہت لگاؤ ہے)۔

م

بے بی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
موہے بھول گئے سانوریا
بھول گئے سانوریا
آون کہہ گئے
اجہوں نہ آئے
لیہیں نہ موری کھبریا

آج کل نوشاد کے گیت زیادہ یاد آ رہے ہیں اور یہ تو میرے پسندیدہ ترین گیتوں میں سے ہے۔

ج
 

قیصرانی

لائبریرین
جلتا ہے بدن پیاس بڑھتی ہے
سرٍ شام سے جلتا ہے بدن
عشق سے کہ دو کہ
لے آئے کہیں سے ساون

چ

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
چوری چوری جب نظریں ملیں
چوری چوری پھر نیندیں اڑیں
چوری چوری یہ دل نے کہا
چوری میں بھی ہے مزا

ز​
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
چوری چوری جب نظریں ملیں
چوری چوری پھر نیندیں اڑیں
چوری چوری یہ دل نے کہا
چوری میں بھی ہے مزا

ز​
بہت خوب۔ میرا خیال تھا کہ یہ فلم صرف میں‌نے دیکھی ہے۔
فصلٍ گُل ہے سجا ہے مے خانہ
چل میرے دل سجا ہے مے خانہ

ل

بے بی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top