گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
لال ڈوپٹہ اڑ گیا رے بیری ہوا کے جھونکے سے
مجھ کو پیا نے دیکھ لیا ہائے رے دھوکے سے
منا کے مجھے دل دے گا وہ مگر میری جان لے گا وہ



ل :twisted:
 

قیصرانی

لائبریرین
لے جا میری دعائیں‌لے جا پردیس جانے والے
جا کر بھلا نہ دینا دل سے میری وفائیں

آ

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
آنکھ ہے بھری بھری اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو
زندگی خفا خفا اور تم دل لگانے کی بات کرتے ہو


و​
 

الف عین

لائبریرین
لگن میرے من کی بلم نہیں جانے
بلم نہیں جانے
سجن نہیں جانے۔
نوشاد،

اور ان کے نام کا

ن
 

قیصرانی

لائبریرین
کبھی کبھی میرے دل میں‌خیال آتا ہے
کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے

م

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
محفل میں بار بار ان پہ نظر گئی
ہم نے بچائی لاکھ پھر بھی ادھر گئی
میں کیا کروں۔
دل کیا کرے

د​
 

قیصرانی

لائبریرین
دل کیا کرے
جب کسی سے
کسی کو پیار ہو جائے
اونچی اونچی
دیواروں سی
دنیا کی رسمیں
نہ کچھ تیرے بس میں جولی
نہ کچھ میرے بس میں

س

بے بی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
سجن رے جھوٹ مت بولو
خدا کے پاس جانا ہے
نہ ہاتھی ہے نہ گھوڑا ہے
وہاں پیدل ہی جانا ہے
فلم تیسری قسم

گ
 

قیصرانی

لائبریرین
نینوں میں‌بدرا چھائے
بجلی سی چمکے گائے
ایسے میں بلما مورے
دورازہ لگا لے

ب

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
بڑا عجیب محبت کا یہ فسانہ ہے
دل ہے تیرا تو کسی اور کا دیوانہ ہے
بڑا عجیب محبت کا یہ فسانہ ہے


ت​
 

تیشہ

محفلین
جانے کہاں۔۔۔۔ گئے وہ دن ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے تھے تیری راہ میں نظروں کو ہم بچھائے گے ،۔

چاہے کیہں بھی تم رہو ۔۔۔۔۔ چاہے گے تم کو عمر بھر ، تم کو نہ بھول پائے گے ،۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
چونکہ لفظ نہیں بتایا گیا۔ میں خود سے فرض کر لیتا ہوں۔
یہ مانا میری جاں
محبت سزا ہے
مزا اس میں اتنا
مگر کس لئے ہے

اب ی

بے بی ہاتھی
 

رضوان

محفلین
یہ کہاں آگئے ہم یونہی ساتھ ساتھ چلتے
تیری بانہوں میں او جانم میرے جسم و جان پگھلتے
یہ کہاںںںںںںںںںںںںںںںںں
اب
ل
سے
 

قیصرانی

لائبریرین
لٹھے دی چادراتے
سلیٹی رنگ ماہیا
آ بو سامنے
کولوں وی رس کے ناں‌لنگ ماہیا

ہ

بے بی ہاتھی
 

رضوان

محفلین
ہا ہا ہا لا لا لا
چلے ہیں دل والے روڈ ٹو سوات
پیار کا فسانہ لیکر اپنے ساتھ

اب
م
سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top