تو تورو تورو تارا تارا
بولے دل کا اک تارا
میرے ہمدم پیار کا موسم آتا نہیں بارا بارا
(اب ایسے گانے سن کر بندہ کہے گا کہ ‘نہ ہی آئے ایسا موسم تو اچھا ہے۔ بندے کا دماغ بھی کیا چیز ہے کتنی کام کی باتیں بھول جاتا ہے لیکن لڑکپن کے گانے اور ایسے فضول گانے یاد رہ جاتے ہیں۔ )
یہ محترمہ ناہید اختر کی آواز شریف تھی بول تھے نامعلوم کے(کوئی سمجھدار ہوگا)
اب پھر
چ
سے