گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
کشور کمار کا پرانا گیت یاد آ گیا
دل کا حال سنے دل والا
سیدھی سی بات نہ مرچ مسالا
کہہ کے رہے گا کہنے والا
دل کا حال سنے دل والا۔

اب۔۔۔۔ ص
 

فرذوق احمد

محفلین
صبح سے لے کر شام تک شام سے لے کر رات تک
رات سے لیکر صبح تک صبح سے پھر شام تک
مجھے پیار کروں ہو مجھے پیار

مجھے یہ گانا بہت برا لگتا ہے مگر کیا کرتا اور کوئی آ نہیں رہا تھا

اب
ل
سے
 

ظفری

لائبریرین
لمحہ لمحہ فاصلے کم ہوئے جا رہے
کسی کے پاس آ کے ہم کسی کے پاس جا رہے

(کشورکمار)

اب ۔۔۔ پ
 

قیصرانی

لائبریرین
لے کے پہلا پہلا پیار
بھر کے آنکھوں‌میں‌خمار
جادو نگری سے آیا
ہے کوئی جادوگر

اب ف سے
بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
فضا فضا
تو فضا ہے ہوا ہے برستی نہیں
اڑتی رہتی ہے پنچھیوں کی طرح
آ میرے آشیاں میں آ

ت​
 

قیصرانی

لائبریرین
تو میری زندگی ہے
تو میری ہر خوشی ہے
تو ہی پیار تو ہی چاہت
تو ہی زندگی ہے

گ

بے بی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
گاتا رہے میرا دل
تو ہپی میری منزل
کہیں بیتیں نہ یہ راتیں
کہیں بیتیں نہ یہ دن


م
 

قیصرانی

لائبریرین
ملتے ہی آنکھیں دل ہوا دیوانہ کسی کا
افسانہ میرا بن گیا افسانہ کسی کا
پوچھو نہ محبت کا اثر ہائے نہ پوچھو
دم بھر میں کوئی ہو گیا پروانہ کسی کا
اب ت

بے بی ہاتھی
 

نبیل

تکنیکی معاون
تیری آنکھوں کا اشارہ
کتنا دلکش پیارا پیارا
تیری باہوں کا سہارا مل گیا
تیری انکھیوں کی ڈوری
میں ہوں چندا تو چکوری
تیری نظروں کا جادو چل گیا

اب ا
 

قیصرانی

لائبریرین
نبیل نے کہا:
تیری آنکھوں کا اشارہ
کتنا دلکش پیارا پیارا
تیری باہوں کا سہارا مل گیا
تیری انکھیوں کی ڈوری
میں ہوں چندا تو چکوری
تیری نظروں کا جادو چل گیا

اب ا
نبیل بھائی، آپ بھی محسن رضا خان بنی کے فین ہیں؟ میں‌بھی :)
(دل میں‌تم ہونٹوں‌پہ تم آنکھوں‌میں‌جانٍ جاں
کلیوں‌میں‌تم پھولوں‌میں‌تم سپنوں‌میں‌جانٍ جاں)

اچھا صلہ دیا تو نے میرے پیار کا
یار نے ہی لوٹ لیا گھر یار کا

د

بے بی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
دیوانے دل کو جانِ جاناں کہیں آرام نہیں
تیری چاہت کے سوا مجھے دُوجا کام نہیں

اب ۔۔۔ ش
 

جیہ

لائبریرین
شام سے پہلے آجانا
دیواروں سے ڈر لگتا ہے
شام سے پہلے آجانا
آجانا آجاناآجانا

(ترنم ناز کا گایا ہوا)

اب
ج
سے
 

ماوراء

محفلین
نہیں یہ ہو نہیں سکتا کہ تیری یاد نہ آئے
بنا تیرے کہیں بھی دل میرا اب چین نہ پائے
تجھے بھولنے سے پہلے میری جان چلی جائے


چ​
 

ظفری

لائبریرین
جسےمیں نے مانگا مجھے نہ وہ ملا
مجھ کو جس نے چاہا میں اُس کا نہ ہوا

ابھجیت (لحمے) “نئی البم :

اب ۔۔۔ ن
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top