گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
نی سسی اے سو نہیں‌جانا
تیرا پنل پاس ٹھکانا
تیرا پنل پاس ٹھکانا
تیرا دشمن کل زمانہ
(عامر سلیم)
د

بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
جلتا ہے جیا میرا
بھیگی بھیگی راتوں میں
آ جا گوری چوری چوری
اب تو رہا نہیں جائے

ی​
 

الف عین

لائبریرین
یا میری سنو دنیا والو
یا مجھ کو ابھی چپ رہنے دو
میں غم کو خوشی کیسے کہہ دوں
جو کہتے ہیں ان کو کہنے دو

ڈ
 

الف عین

لائبریرین
آگے یوں ہے جوجو۔ بن پئے میں تو گرا میں تو گرا میں تو گرا
ہائے اللہ صورت آپ کی سبحان اللہ۔
اور یہ کہ یہ گیت میں دے چکا ہوں۔ پھر بھی س سے
ساتتھی نہ کوئی منزل
دیا ہے نہ کوئی محفل
چلا مجھے لے کے ای دل
اکیلا کہاں؟

ن
 

F@rzana

محفلین
نی سسیئے بے خبرے
تیرا لٹیا شہر بھنبھور

(بہت پیارا گیت ہے، منیر حسین کی آواز میں، بہت اداس کرنے والا بھی، کسی کے پاس ہو تو کیا مجھے عنایت فرمائیں گے؟؟؟)

“ب“
 

الف عین

لائبریرین
بہت شکریہ بڑی مہربانی
مری زندگی میں
حضور آپ آئے
قدم چوم لوں یا یہ آنکھیں بچھا دوں
کروں کیا یہ میری سمجھ میں نہ آئے

گ
 

رضوان

محفلین
گوری تیرا گاؤں بڑا پیارا
میں تو گیا مارا آکے یہاں رے آکے یہاں رے
جی کرتا ہے مور کے پاؤں ۔۔۔۔۔

ط سے
 

F@rzana

محفلین
طوطا مینا کی کہانی تو پرانی پرانی ہوچکی
تم سے مل کے زندگانی ہائے کتنی سہانی ہوگئی
۔
“س“
 

قیصرانی

لائبریرین
سپنوں‌میں‌ہوتم میرے ساتھی
خیالوں‌میں‌بھی تم میری جاں
بہاروں میں تم میرے ہمدم
اجالوں میں‌بھی تم میری جاں

م
 

قیصرانی

لائبریرین
“نیناں“ برسیں رم جھم رم جھم
دوسرا مصرعہ یاد نہیں رہا‌:(
(نیناں سے مراد وہ والی نینان نہیں‌ہیں‌ :D )

گ
 

F@rzana

محفلین
“وہ والی“ کون سی؟

گلابی آنکھیں جو تیری دیکھیں
شرابی یہ دل ہوگیا
۔
“ا“
۔
قیصرانی نے کہا:
“نیناں“ برسیں رم جھم رم جھم
دوسرا مصرعہ یاد نہیں رہا‌:(
(نیناں سے مراد وہ والی نینان نہیں‌ہیں‌ :D )

گ
 

قیصرانی

لائبریرین
اب سمجھ بھی جائیں۔ ہماری محفل میں‌ایک نیناں صاحبہ کا کلام پیش ہوتا ہے، ان کی بات ہورہی ہے۔ بتائیے گا مت انہیں۔ :D
ابھی تو محبت کا آغاز ہے
ابھی تو محبت کا انجام ہوگا
بڑا دل نشیں‌تیرا انداز ہے
بڑا خوبصورت تیرا نام ہوگا

ب
 

F@rzana

محفلین
بادل پہ چل کے آ
ساون میں ڈھل کے آ
سانسوں میں میری پگھل کے آ
شاخوں پہ لہرائے موسم ہرے بھرے
چاندی سی لہرائیں بادل بھرے بھرے
بھیگی سی ان ہی فضاؤں میں
آنچل کی چنچل ہواؤں میں
ہونٹوں پہ گیتوں سا ڈھل کے آ

“ آ “
۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آنکھیں‌ملانے والے
دل کو چرانے والے
مجھ کو بھلانا نہیں
من کو سجانے والے
جیون میں‌آنے والے
جیون سے جانا نہیں
(اب میں شاعر نہیں ورنہ اپنی ہی نظم لکھتا)

پ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top