گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
تیری یاد ستاوندی تیری یاد ستاوندی
مینوں تیری یاد ستاوندی نیندر نئیں آؤندی
سجاد علی
ہائے کیا خوبصورت گیت ہے،
نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا،
اور گٹار، کیا کہنے۔

“ ی“
۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ میں‌کہاں‌آ کے پھنس گیا
نہ جوش ہے نہ ہی شور ہے
دو ہی گھڑی میں‌گھبرا گیا
یہاں‌زندگی بڑی بور ہے
آئے نظر نہ کوئی راستہ
کن سے پڑا ہے میرا واسطہ
کروں‌میں‌کیا، سمجھ میں‌آئے ناں

ج

(سجاد علی کی واقعی کیا بات ہے۔ اگر یہ آپ کے پاس ہو تو کیا شئیر کر سکیں‌گی؟)
 

F@rzana

محفلین
جی ضرور، اگر مجھے “ریپڈ شیئر“ سے لوڈ کرنے کا طریقہ بتادیا جائے تو!

جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو
چوری چوری میرے دل میں سماتے ہو
یہ تو بتاؤ کہ تم
میرے کون ہو

“ و“
:roll:
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی
کوئی لوٹا دے مجھ کو بچپن میرا
(www.rapidshare.de پر جائیں اور Browseپر کلک کریں، فائیل کو سیلکٹ کریں اور Uplaod کا بٹن دبا دیں۔ جب اپ لوڈ ہو جائے تو صفحے کے آخر میں‌2 لنک دئے ہونگے۔ پہلے لنک کو کاپی کر کے بھیج دیں۔)
 

ظفری

لائبریرین
کس کا رستہ دیکھے اے دل، اے سودائی
میلوں ہے خاموشی ، برسوں ہے تنہائی
بھولی دُنیا کبھی کی تجھے بھی مجھے بھی
پھر کیوں آنکھ بھر آئی

کوئی بھی سایہ نہیں راہوں میں
کوئی بھی نہیں آئے گا بانہوں میں
تہرے لیئے ، میرے لیئے ، کوئی نہیں رونے والا
جُھوٹا بھی ناطہ نہیں چاہوں میں
تُو ہی کیوں ڈُوبا رہے آہوں میں
کوئی کسی سنگ مرے ایسا نہیں ہونے والا
کوئی نہیں جو جہاں میں بانٹے پیر پرائی

تجھے کیا بیتی ہوئی راتوں سے
مجھے کیا کھوئی ہوئی باتوں سے
سج نہیں ، چِتا سہی ، جو بھی ملے سونا ہوگا
گئی جو ڈوری چُھوٹی ہاتھوں سے
لینا کیا ٹُوٹے ہوئے ساتھوں سے
خوشی جہاں مانگی تُو نے، وہیں مجھے رونا ہوگا
نہ کوئی تیرا ، نہ کوئی میرا
پھر کس کی یاد آئی

کس کا رستہ دیکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب ۔۔۔ “ ک “ سے
 

فرذوق احمد

محفلین
مجھے رات دن بس مجھے چاہتی ہو
کہونہ کہو مجھے کو سب کچھ پتا ہے
ہاں کرو کیا مجھے تم بتاتی نہیں ہو
چھپاتی ہو مجھ سے یہ تمہاری خطا ہے


میری بیقراری کو حد سے بڑاھنا تمیں خوب آتا ہے باتیں بنانا
نگاہیں ملا کے یوں میرا چین لینا ستا کہ محبت میں یوں درد دینا
مجھے دیکھ کر ایسے پلکیے جھکانا شرارت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے


تمیں نیند آئے گی اب نہ میرے بن مجھے ہے یقیں ایسا آئے گا اِک دن کھلی تیری زلفوں میں سویا رہوں گا تیرے ہی خیالوں میں کھویا رہوں
کبھی غور سے میری آنکھوں میں دیکھوں میری جاں تمہارا ہی چہرہ چھپا ہے
آ مجھے رات دن بس مجھے چاہتی ہو
 

جیہ

لائبریرین
فارذوق تم نے نیا حرف نہیں دیا چلو میں م ہی سے ایک گانا دوں

میرے محبوب تجھے میری محبت کی قسم
پھر مجھے نرگسی آنکھوں کا نظارہ دے دے

(میرے محبوب فلم میں رفیع کا لازوال گانا)
 

قیصرانی

لائبریرین
لو جی اب آپ لفظ بھول گئیں
دل میں تم ہونٹوں‌پہ تم آنکھوں‌میں‌جانٍ جاں
کلیوں‌میں تم پھولوں میں‌تم سپنوں‌میں‌جانٍ جان
گ
 

F@rzana

محفلین
گائے گی دنیا گیت میرے
سریلے رنگ میں نے
نرالے رنگ میں نے
بھرے ہیں ارمانوں کے

“ملکہ ترنم نورجہاں“

“ ک“
۔
 

F@rzana

محفلین
لے جائیں گے لے جائیں گے
دل والے دلہنیا لے جائیں گے
رہ جائیں گے رہ جائیں گے
پیسے والے دیکھتے رہ جائیں گے

“گ“
۔
 

قیصرانی

لائبریرین
گھونگھٹے میں‌چندا
پھر بھی ہے پھیلا
چاروں اور اجالا
ہوش نہ کھو دے
کہیں جوش میں‌دیکھنے والا

ح
 

قیصرانی

لائبریرین
عرض‌کیا ہے کہ
حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتےہیں
اور کوئی حکم؟
اب ل
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
ظفری بھائی، کوئی لفظ ہی بتا دیں تاکہ کوئی اور آپ کی مرضی کے لفظ سے لکھ سکے۔
بے بی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
ہو گے کبھی ہم جدا میں نے یہ سوچا نہ تھا
یہ ستم تو بتا کیوں ہوا جیا نہ جائے تیرے بن ساتھیا
یادوں میں تو ہے رات دن ساتھیا

اب ک سے
 

ماوراء

محفلین
~~
کسی سے تم پیار کرو
تو پھر اظہار کرو
کہیں نہ پھر دیر ہو جائے۔
کسی پہ اعتبار کرو
تو پھر اقرار کرو
کہیں نہ پھر دیر ہو جائے
یہی تو دل چرانے کا انداز ہوتا ہے

پ

~~​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top