گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
بچپن کے دن بھلا نہ دینا
آج ہنسیں کل رلا نہ دینا
شاید فلم رتن۔ نوشاد کی پہلی مشہور فلم، یعنی جس سے وہ مشہور ہوئے

ق
 
قسم اس وقت کی

قسم اس وقت کی

جب وقت ہم کو آزماتا ہے

جوانوں کی زباں پر نعرہ تکبیر آتا ہے

(جنید جمشید)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م
 

ظفری

لائبریرین
تیرے پیار کی تمنا ۔۔۔ غمِ زندگی کے سائے
بڑی تیز آندھیاں ہیں کہیں یہ چراغ بُجھ نہ جائے

اب ۔۔۔ ک
 

قیصرانی

لائبریرین
کب تک چپ بیٹھے اب تو کچھ ہے بولنا
کچھ تم بولو کچھ ہم بولیں او ڈھولنا
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی آپ اگلا حرف دینا بھول گئے ۔

خیر میں ہی کچھ سُنا دیتا ہوں ۔۔ کشوردا کا ایک مشہور گانا ہے ۔

یہ کیا ہوا ، کیسے ہوا ، کب ہوا ۔۔ اب کیا سُنائیں
جب ہوا تب ہوا ۔۔۔۔ او چھوڑو یہ نہ سوچو

ہم کیوں شکوہ کریں جھوٹا
کیا ہوا جو دل ٹُوٹا
شیشہ کا کھلونا تھا
کچھ نہ کچھ تو ہونا تھا ۔۔ ہوا

اب ۔۔۔ الف
 

قیصرانی

لائبریرین
ائے دل تجھے قسم ہے
تو ہمت نا ہارنا
دن زندگی کے جیسے
بھی گزریں گزارنا

ی

بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
یہ دل نہ ہوتا بیچارا
قدم نہ ہوتے آوارہ
جو خوبصورت ہمسفر ہوتا

اب ۔۔۔ ت
 

ماوراء

محفلین
~~
پیار بنا جینا نہیں جینا
مجھ سے بچھڑنا کبھی نہ
تو ہوں سر میں ہوں تیری بینا
مجھ سے بچھڑنا کبھی نہ
اپنا جیون لکھ دیا ہے تیرے نام
نام لے کر تیرا جیوں گی صبح شام
چ
~~​
 

الف عین

لائبریرین
چاہے کوئ مجھے جنگلی کہے
کہنے دو جی کہتا رہے
ہم پیار کے طوفانوں میں پلے ہیں]ہم کیا کریں
ر
 

ماوراء

محفلین
~~
رات کی ہتھیلی پر چاند جگمگاتا ہے
اس کی نرم کرنوں میں تم کو دیکھتا ہوں
تو دل دھڑک سا جاتا ہے
رات کی ہتھیلی پر چاند جگمگاتا ہے


ک
~~​
 

الف عین

لائبریرین
یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
یہ اسساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے

د
 

ماوراء

محفلین
~~
عشق بنا کیا مرنا یارا
عشق بنا کیا جینا
گڑ سے میٹھا عشق عشق
املی سے کھٹا عشق
وعدہ یہ پکا عشق
دھاگہ سے کچا عشق


ک
~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
بے ایمانی۔ گانا ع سے نہیں‌شروع ہوتا تھا۔
کبھی بندھن جڑا لیا
کبھی دامن چھڑا لیا
کیسا صلہ دیا یہ وفا
کیا صلہ دیا۔
ص
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
چلیں۔ اگر بے ایمانی ہے۔ تو ابھی سن کر بتائیں۔ کہ بے ایمانی ہے یا۔۔؟؟
-----------------------------------------------​

صنم میرے صنم
قسم تیری قسم
مجھے آجکل نیند آتی ہے کم


ج
~~
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top