F@rzana
محفلین
سبحان اللہ، سبحان اللہ، کیا گیت یاد دلا دیا، آجکل دو ہی گیت سماعت میں رس گھول رہے ہیں جن میں سے ایک یہی ہے جس میں سنتور اور جلترنگ کے سازوں نے پانی کی بوندوں کا دلکش تاثر بھردیا ہے کہ۔ ۔ ۔
چاند سفارش جو کرتا ہماری
دیتا وہ تم کو بتا
اب تو حیا کے پردے گرا کے
کرنی ہے ہم کو خطا
ہم کو آتا نہیں ہے چھپانا
ہونا ہے تجھ میں فنا
ضد ہے اب تو ہے خود کو مٹانا
ہونا ہے تجھ میں فنا
‘ف‘
چاند سفارش جو کرتا ہماری
دیتا وہ تم کو بتا
اب تو حیا کے پردے گرا کے
کرنی ہے ہم کو خطا
ہم کو آتا نہیں ہے چھپانا
ہونا ہے تجھ میں فنا
ضد ہے اب تو ہے خود کو مٹانا
ہونا ہے تجھ میں فنا
‘ف‘