گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یار ل سے میں بتا دیتا ہوں

لاگی چھوٹے نہ اب تو صنم
چاہے جائے جیا تیری قسم
او لاگی چھوٹے نہ

اب ہم چلے سونے تمہارے لیے اگلا لفظ ہے

د
 

قیصرانی

لائبریرین
دم بھر جو ادھر منہ پھیرے اور چندا
میں ان سے پیار کر لوں گی، باتیں ہزار کر لوں گی

ہ
بےبی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
ہاں دیوانہ ہوں میں
ہاں دیوانہ ہوں میں
غم کا مارا ہوا
ایک بیگانا ہوں میں (مکیش)

ز
 

جیہ

لائبریرین
ز سے مکیش ہی کا ایک نغمہ تھوڑا یاد ہے۔ ہوسکتا ہے بول غلط لکھ جاؤں۔

زندہ ہوں اس طرح
کہ؟؟؟ زندگی نہیں؟؟؟
بجھتا ہوا چراغ ہوں
روشنی نہیں

اب
غ
 

ظفری

لائبریرین
وہ کچھ ایسے ہے کہ ۔۔۔

زندہ ہوں اس طرح کہ غم ِزندگی نہیں
جلتا ہوں دیا ہوں مگر روشنی نہیں


اب ۔۔ آپ کے “ غ “ سے

غیروں پر کرم اپنوں پہ ستم
اے جانِ وفا یہ ظلم نہ کر

اب ۔۔۔ س
 

قیصرانی

لائبریرین
سنو تو دیوانہ دل کہتا ہے ہم مل جانا
کبھی نہ کبھی تو تو بھی ہم سے مل کے کھل جانا

ابھی ج

بےبی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے
جانے کون آس پاس ہوتا ہے

اور میں آسان سے حروف دیتا ہوں، ظ ض نہیں
ر
 

قیصرانی

لائبریرین
راجہ کی آئے گی بارات
رنگیلی ہو گی رات
مگن میں‌ناچوں گی
مگن میں‌ناچوں گی

ت

بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
دیکھا جب سے تم کو
ہم تو کھوئے کھوئے رہتے ہیں
سوچتے ہیں بس ہم
آج کل رات دن

ف
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
میرا دل چرا کے نہ آنکھیں چرانا
میری چاہتوں کو کبھی نہ بلانا
نہ جانے کہاں تک بنا یہ فسانہ
نہ میں نے یہ جانا نہ تو نے یہ جانا

ن

~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
عشق ہوا
کیسے ہوا
اچھا ہوا
جیسے ہوا
نہ میں جانوں
نہ تو جانے
کیوں ہو گئے
ہم دیوانے

ب

بےبی ہاتھی
 

الف عین

لائبریرین
شمّی کپور کی یاد آ گئ
بار بار دیکھو
ہزار بار دیکھو
کہ دیکھنے کی چیز ہے ہمارا دلربا
ٹالی ہو۔۔۔۔۔

ی
 

الف عین

لائبریرین
سجن رے جھوٹ مت بولو
خدا کے پاس جانا ہے
نہ ہاتھی ہے نہ گھوڑا ہے
وہاں پیدل ہی جانا ہے

م
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top