گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
زندگی کیا ہے
غم کا نغمہ ہے
نہ جینا یہاں بس میں
نہ مرنا یہاں بس میں
عجب دنیا ہے

ہ
 

ماوراء

محفلین
~~
ہم کو تو رہنا ہے ایک دوجے کے ساتھ
ہر مشکل میں بانٹیں گے ہم اک دوجے کا ہاتھ
بھولے گا نہ یہ جہاں کچھ ایسا کر جائیں گے
اپنے وطن کے لیے ہم ہنس کے مر جائیں گے

م
~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا جوتا ہے جاپانی
یہ پتلون انگلستانی
سر پہ لال ٹوپی روسی
پھر بھی دل ہے ہندوستانی

ر

بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
رتیا کاری کاری رتیا
رتیا اندھیری رتیا
رات ہماری تو
چاند کی سہیلی ہے
کتنے دنوں کے بعد
آئی وہ اکیلی ہے
سمجھو کی باتیں بھی کوئی بجھا دے آج
اندھیرے سے جی بھر کر کرنی ہیں باتیں آج
اندھیرا روٹھا ہے
گم سم سا کونے میں بیٹھا ہے

ا

~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
اے کیا بولتی تو
اے کیا میں‌بولوں
سن
سنا
آتی کیا کھنڈالا
کیا کروں‌میں آکے کھنڈالا
گھومیں گے پھریں گے ناچیں گے گائیں گےعیش کریں گے اور کیا

ب

بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
بے تابی کا خاموشی کا اک انجانہ سا نغمہ ہے
محسوس اسے کر کے دیکھو ہر سانس یہاں اک صدمہ ہے
اس کا جتنا سمجھو کم ہے جیون سکھ دکھ کا سنگم ہے
کبھی پت جھڑ ہے کبھی ساون ہے یہ آتا جاتا موسم ہے
کبھی ہنسنا ہے کبھی رونا ہے جیون سکھ دکھ کا سنگم ہے


ک
~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
کہو نا کہو
یہ آنکھیں‌بولتی ہیں او صنم او صنم
او میرے صنم
محبت کے سفر میں یہ سہارا ہیں
وفا کے ساحلوں‌کا یہ کنارہ ہیں
بادلوں‌سے اونچی اڑان ان کی
سب سے الگ پہچان ان کی
ان سے ہے پیار کی کہانی منسوب
آتی جاتی سانسوں کی روانی منسوب

پ

بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
پیو بولے پیا بولے جانو نا
جیا ڈولے ہولے ہولے کیوں یہ ڈولے جانو نا
دل کی باتیں ہیں، باتیں جو دل کی ہیں
دل ہی میں رکھنا پیا
لب تو نہ کھولوں میں، کھولوں نہ لب تو پر
آنکھوں سے سب کہہ دیا
پیا بولے پیا بولے کیا یہ بولے جانو نا


ج

~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک بہت پرانا گانا یاد آگیا۔ پرانا اس لئے کہ میرے بچپن کا سنا ہوا تھا۔
جب ہم جواں‌ ہوں‌گے
جانے کہاں‌ ہوں گے
لیکن جہاں ہوں‌ گے
وہاں‌فریاد کریں‌گے
تجھے یاد کریں گے

پ

بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
تھوڑا سا پیار ہوا ہے
تھوڑا ہے باقی
ہم تو دل دے ہی چکے
بس تیری ہار ہے باقی

اب ۔۔۔ ب
 

جیہ

لائبریرین
بہت یاد آئیں گے وہ دن صنم
تیری قسم
بہت تڑپائیں گے وہ دن صنم
تیری قسم

اب ق سے
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی بھیا ۔۔۔۔ آپ کو جس کا انتظار ہے وہ آپ کریں اور مجھے جس کا انتظار ہے وہ میں کر رہا ہوں ۔ :lol:
خیر یہ تو مذاق تھا ۔۔۔ دراصل اس گانے کو میں نے جتنی بار بھی سُنا ہے مجھے یہی لگا کہ الکا یاگنک “ ہار “ ہی کہہ رہی ہے ، حتیٰ کی تمہاری توجہ دلانے کے باوجود بھی یہی محسوس ہو رہا ہے ۔
“الکا “ یہاں جولائی میں آ رہی ہے ۔ میں خود اُن سے پوچھوگا کہ انہوں نے کیا گایا تھا ۔ ( میرے کچھ دوستوں میں کچھ ایسے ہیں جو یہاں پروگرام پروموٹرز ہیں جو یہاں انڈین شوز کرواتے ہیں ۔ اس لیئے کسی بھی فلمسٹار یا سنگر تک پہنچنا ناممکن نہیں ہوتا )
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے یار کوئی بندہ گانا بھی تو گائے نہ

اب میں ہی گاتا ہوں

تو ہر پل آنے لگی ہے نظر
دیوانی پن اس قدر
یہ کیسا تیراپیار ہے یہ کیسا تیراپیار ہے یہ کیسا تیرا پیار ہے

اب ن سے
 

ظفری

لائبریرین
ارے تو کوئی کیا کرے جویریہ نے لفظ ہی اتنا مشکل دیا تھا کہ ڈھونڈا بہت “ ق “ سے مگر کوئی گانا نہیں ملا ۔ یہ اچھا ہوا کہ تُم نے دھاندلی کر کے کوئی اور گانا لکھ دیا ۔ :lol:



ن
 

قیصرانی

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
بہت یاد آئیں گے وہ دن صنم
تیری قسم
بہت تڑپائیں گے وہ دن صنم
تیری قسم

اب ق سے
قصہ ہم لکھیں گے دلٍ بے قرار کا
خط میں چھپا کے پھول ہم پیار کا
لفظوں میں‌ لکھ دیں‌گے اپنا یہ حالٍ دل
دیکھیں گے کیا جواب آتا ہے دلٍ بےقرار کا

ابھی ن
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top