گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
نہ ملتا غم تو بربادی کے افسانے کہاں جاتے
اگر دنیا چمن ہوتی تو ویرررررانے کہاں جاتے

ح
 

الف عین

لائبریرین
کیا بات ہے کوئ یہاں نہیں آیا

حال کیسا ہے جناب کا
کیا خیال ہے آپ کا
ہم تو مچل گئے او ہو ہو
ہوں ہی پھسل گئے آ ہا ہا

ش
 

ظفری

لائبریرین
شیشے کے گھروں میں دیکھو تو پتھر دل والے بستے ہیں
جو پیار کو کھیل سمجھتے ہیں اور توڑ کے دل کو ہنستے ہیں

اب ۔۔۔ ت
 

ظفری

لائبریرین
جو اُن کی تمنا ہے برباد ہوجا
تو اے دل محبت کی قسمت بنا دے
تڑپ اور تڑپ کر ابھی جان دے دے
یوں مرتے ہیں مرجانے والے دِکھا دے


الف
 

ماوراء

محفلین
~~
کچھ تو ہوا ہے، کچھ ہو گیا ہے
دو چار دن سے لگتا ہے جیسے
سب کچھ الگ ہے سب کچھ نیا ہے
کچھ تو ہوا ہے، کچھ ہو گیا ہے

و
~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ چلی وہ چلی
دیکھو پیار کی گلی
اسے روکے نا کوئی
وہ چلی وہ چلی
نانانا میری جاں
دیکھو جانانہ وہاں
کوئی پیار کا لٹیرا
اسے لوٹے نا کوئی

م
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
ساری جنتیں میرے ساتھ ہوں
تو جو پاس ہو پھر کیا یہ جہاں
تیرے پیار میں ہو جاؤں فنا

د
~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
دور کہیں سے آئی مجھے تیری یہ پکار
تنہایوں کے اندھیروں میں روشنی کی پکار
اداس شام کے سائے میں تیری خوشبو کی بہار
کومل من کو چھو جانے والی تیری آہٹ کی پکار

ت

بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
تڑپ یہ عشق کی دل سے کبھی نہیں جاتی
کہ جان دے کہ بھی دیوانگی نہیں جاتی
نہ جانے کون سی دنیا ہے وہ میرے ربّا
جہاں سے لوٹ کے کوئی صدا نہیں آتی

ب
~~​
 

ظفری

لائبریرین

جب کسی کی طرف دل جُھکنے لگے
بات آکر زُباں پر رُکنے لگے
آنکھوں آنکھوں میں اقرار ہونے لگے
بول دو اگر تمہیں پیار ہونے لگے


خ​
 

قیصرانی

لائبریرین
خوبصورت ہے وہ، دل کا مہمان ہے
میرے محبوب کی یہی پہچان ہے
تھوڑی معصوم ہے تھوڑی نادان ہے
میرے محبوب کی یہی پہچان ہے

م

بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
میرا من کیوں تمھیں چاہے میرا من
نہ جانے جڑ گیا کیسے یہ بندھن
کیسی یہ دیوانگی کیسا یہ دیوانی پن
میرا من۔۔۔

ی
~~​
 

ظفری

لائبریرین

یہ زندگی کچھ بھی سہی پر یہ میرے کس کام کی
جس کے لیئے جیتے ہیں لوگ بس ہے کمی اُس نام کی

ل

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top