گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جنگل ہے آدھی رات ہے لگنے لگا ہے ڈر
دنیا کو بھول جاؤں، کوئی ایسی بات کر
ابھی ک سے
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~

کیا ہوا تجھے
بے چین دل ہو رہا
کیوں ہوا بھلا
مجھ کو نہیں کچھ پتہ
ایسا بھی کیا ہو گیا رے
جانے کیا مجھے کیا ہوا رے
دھڑکنیں بڑھیں ،
دھڑک تو رک سی گئی
سانسوں کا کیا
سانسیں بھی بس میں نہیں
ارے ارے یہ کیا ہوا رے
وہ تو نہیں ہو گیا رے

کتنا مشکل چھپانا
اس سے بھی مشکل بتانا
دل کی باتوں کو لیکن اپنوں سے نہ چھپانا
کہنا چاہوں میں لیکن، کچھ کہا بھی نہ جائے
روگ تم کو لگا جو اس سے رب ہی بچائے~

ت

~~​
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے آل ٹائم فیورٹس میں سے انتخاب

تجھے نا دیکھوں‌تو چین، مجھے آتا نہیں‌ ہے
اک تیرے سوا کوئی اور مجھے بھاتا نہیں ہے
کہیں‌مجھے پیار ہوا تو نہیں ہے
دل ہو کے جدا تجھ سے رہ پاتا نہیں‌ ہے
کوئی بھی میرے دل کو سمجھاتا نہیں ہے
کہیں مجھے پیار ہوا تو نہیں ہے

د

بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
گیت گاتا ہوں میں گنگناتا ہوں میں
میں نے ہنسنے کا وعدہ کیا تھا کبھی
اس لیئے اب صدا مُسکراتا ہوں میں


ن
 

ظفری

لائبریرین
یہ زندگی بے رنگ تھی
تم نے نے سجایا اِسے
دے کے حسیں خوابوں کے پل
رنگیں بنایا اِسے

اب ۔۔۔۔ د
 

ظفری

لائبریرین

ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں
کہیں سے کوئی صدا نہ آئی

بڑی وفا سے نبھائی تم نے
ہماری تھوڑی سی بےوفائی

اب ۔۔۔ الف​
 

ظفری

لائبریرین
حالات نہ پُوچھو دل کی
بڑی مشکل میں ہے دل ہے صنم
درد چاہت کا ہورہا ہے
کبھی زیادہ تو کبھی کم

جیون کی یہ لمبی ڈگر ہے
مجھ کو پتا ہے تم کو خبر ہے
تنہا سفر یہ کٹ نہ سکے گا
کل یہ تمہارا دل بھی کہے گا
کوئی آ کے گلے سےلگائے
ہو جائیں کسی کے ہم

بن کے ساتھی، دے دو سہارا
ہر دھڑکن نے تم کو پُکارا
بات پتے کی میری مانو
دیوانے کو اپنا جانو
شکریہ میں کروں گا تمہارا
جو ہوگی نگاہِ کرم


اب ۔۔۔ الف​
 

ظفری

لائبریرین
کوئی نہیں ۔۔۔۔ چلو میں ہی پھر سہی :wink:

ارے تُو کیا جانے تجھ میں کیا ہے
تیری محبت میرا خدا ہے
حسن قیامت ، چال قیامت
گال پر بکھرے بال قیامت
چلتی پھرتی آفت ہو تُم
آفت پہ دل میرا فدا ہے
تُو ہے زمیں پر ، سُونی ہے جنت
کون کرے اب اُس سے محبت
خدا پریشاں تُجھ کوبنا کے
حسنِ خدائی تُجھ میں‌بسا کے
پھر نہ کوئی بنے گی تجھ سی حسینہ
سارا حسن تو تجھ میں بھرا ہے

ارے تُو کیا جانے تجھ میں کیا ہے ۔۔۔

اب ۔۔۔ د
 

الف عین

لائبریرین
ہم متوالے نوجواں
منزلوں کے اجالے
لوگ کریں بد نامی
کیسے یہ دنیا والے
کریں بھلائ ہم
برے بنیں خود ہم
اس جہاں کی ریت نرالی
ہائے رے ہائے رے ہائے ستم

ب
 

ظفری

لائبریرین
بن کے محبت تًم تو بسے ہو یادوں کے دامن میں
رات کے دل میں چاند ہو جیسے
تم ہو میرے من میں ، تم ہو میرے من میں

چ
 

تیشہ

محفلین
یہ جو چلمن ہے ۔ ۔ ۔ دشمن ہے ہماری

کتنی شرمیلی دلہن ہے ہماری
یہ جو چلمن ہے ،

دوسرا اور کوئی یہاں کیوں رہے ، ۔ ۔ حسن اور عشق کے درمیان کیوں رہے ، درمیان کیوں رہے ۔ ۔ یہ یہاں کیوں رہے
یہ جو آنچل ہے شکوہ ہے ہمارا ،

یہ جو چلمن ہے ۔ ۔ ۔ ۔
 

الف عین

لائبریرین
بوچھی حرف دینا تو بھول ہی گئیں؟؟؟
چلو بوچھی کے ب سے میں دے دیتا ہوں
بے دردی بالما تجھ کو مرا من یاد جرتا ہے
برستا ہے جو آنکھوں سے
وہ ساون یاد کرتا ہے

س
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top