گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
تو نے دل سے مجھے کیوں پکارا
ہائے رام یہ کیا کر ڈالا
میں نے دل سے تجھے کیوں پکارا
ہائے رام یہ کر ڈالا
کیا پتہ کیا ہوا یوں لگا تو نے مجھ کو چھو لیا
کوئی دیکھ نہ لے یہ نظارہ
ہائے رام یہ کیا کر ڈالا
میرے دل تو مجھے تھام لے ورنہ ڈوب جاؤں گی
میں نے چھوڑ دیا ہے کنارہ
ہائے رام یہ کیا کر ڈالا


چ​
 

جیہ

لائبریرین
نانا کرت پیار تمھیں سے کر بیٹھی
کرنا تھا انکار مگر اقرار تمہیں سے کر بیٹھی

اب چھ
 

ظفری

لائبریرین

چھایا ہے جو دل پہ کیا نشہ ہے
ایسا لگ رہا ہے پیار ہورہا ہے
بے قراری میں بھی کتنا مزا ہے
ایسا لگ رہا ہے پیار ہو رہا ہے

ش​
 

ظفری

لائبریرین

جانے کیوں میں تجھ کو دن رات سوچتا ہوں
جانے کیوں میں ‌تیری ہر بات سوچتا ہوں
یہ پاگل پن ہے یا پیار ہے ، یہ کیسا مجھ پہ خمار ہے
ہر پل ہو تجھ سے میری ملاقات سوچتا ہوں

ت​
 

ظفری

لائبریرین
آج تو یہاں‌بہت سناٹا ہے میں ہی پھر کوئی گانا دے دیتا ہوں ۔


تم آئے تو ہم کو آج وہ پھر ، بھولا ہوا قصہ یاد آیا
جو ٹوٹ کے بھی ٹوٹا نہ کبھی دل کا وہی رشتہ یاد آیا

آنکھوں میں ابھی تک چُبھتے ہیں وہ خواب جو مل کر دیکھے تھے
ٹہرا ہے ابھی تک وقت وہیں کل ہم سے جہاں تم بچھڑے تھے
جس راہ پہ دل کھویا تھا کبھی آج وہ پھر رستہ یاد آیا

اب ۔۔۔ ک​
 

ظفری

لائبریرین
زندگی کی یہی رِیت ہے
ہار کے بعد ہی جیت ہے
تھوڑے آنسو ہیں تھوڑی خوشی
آج غم ہیں تو کل ہے ہنسی
زندگی کہ یہی رِیت ہے

اب ۔۔۔و
 

تیشہ

محفلین
ک سے ،

کہنا ہی کیا ۔۔۔ یہ نین اک انجان سے جو ملے ، ۔۔
چلنے لگے محبت کے ، جیسے یہ سلسلے

ارمان نئے ایسے دل میں کھلے جنکو کبھی میں نہ جانو


وہ ہم سے ، ہم ان سے کبھی نہ ملے ، کیسے ملے دل نہ جانوں ،
اب کیا کریں کیا نام لیں کیسے انہوں میں پکارو ؟
کہنا ہی کیا ، یہ نین اک انجان سے جو ملے ، ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
شب کے جاگے ہوئے ،۔ ۔ تاروں کو بھی نیند آنے لگی
آپ کے آنے کی اک آس تھی اب جانے لگی ،

خوش تھے ہم اپنی تمناؤں کا خواب آئے گا
نظریں نیچے کئے شرمائے ہوئے آئے گا ،

اگلا لفظ ، ج ۔
 

ظفری

لائبریرین
جتنی لکھی تھی مقدر میں ہم اُتنی پی چکے
اب تو دن مرنے کے ہیں جینا تھا جتنا جی چکے

اے زمانے اب نہ آنا ہم کو سمجھانے کبھی
اپنی کہہ لی ، سب کی سُن لی ، ہونٹ اب تو سی چکے

اب ۔۔۔ ر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top