استادٍ محترم، آج اس دھاگے کو شروع سے دیکھ رہا تھا۔ بہت ہنسا سم تھنگ سم تھنگ پڑھ کر۔ بہت مزہ آیااعجاز اختر نے کہا:ظالم زمانہ مجھ کو۔۔۔ سم تھنگ سم تھنگ۔۔۔۔رہا ہے
سم تھنگ سم تھنگ۔۔۔۔۔ نزدیک آ رہا ہے۔
)یہ کسی فلم میں دلیپ کمار دوہا سناتے ہیں۔ کہ "سم تھنگ سم تھنگ بیچ میں، دیکھ کبیرا رویا
اس بات پہ دلیپ کمار کی د سے
استادٍ محترم بہت سال پہلے (کوئی 15 سال پہلے) سنا تھا، بہت دردناک گانا ہے۔ بس اتنا یاد ہے کہاعجاز اختر نے کہا:عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بیوپار کیا
جب چی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا تب پیار کیا۔
ہو سکتا ہے کچھ الفاظ میں بھول رہا ہوں لیکن پہلا حصہ بہر حال صحیح ہے ع سے شروع ہونے والا۔
اب گ سے
فرزوق بھائی یہ کچھ ایسے تھا کہfarzooq ahmed نے کہا:ففاروں پانی برساؤں
میرا محبوب آیا ہے میرا محبوب آیا ہے
آ سے
رضوان بھائی چونکہ یہ بھی پرانا گانا ہے اس لیے اصلاحکر رہا ہوںرضوان نے کہا:وہ دیکھو جلا گھر کسی کا
رو پڑے ہیں ستارے (شاید یہی ہے؟)
ک سے
یہ گانا کہیں سے مل سکتا ہے حجاب صاحبہ؟حجاب نے کہا:فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا
اب ------------ ر