گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے
تباہی تو ہمارے دل پہ آئی آپ کیوں روئے


آ
 

ظفری

لائبریرین
آنکھ ہے بھری بھری اور تم مُسکرانے کی بات کرتے ہو
زندگی خفا خفا اور تم دل لگانے کی بات کرتے ہو

س
 

جیہ

لائبریرین
کوئ جادوگر آیا۔۔۔۔۔۔۔۔میرے من میں سمایا
ایسی بیں بجائ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنا بنایا
کوئ جادوگر آیا​

اب ڈ سے
 

قیصرانی

لائبریرین
استانی جی، ڈسے والا تو کوئی گانا نہیں ملا، مجبوراً “ڈ“ والا ہی گانا لکھ رہا ہوں

ڈھولا نٍکا جو ہے
تائیں جو ناز کریندائے
ڈھولا نٍکا جو ہے

د
 

ظفری

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ظفری نے کہا:
بچنا اے حسینوں ۔۔ ! لو میں آگیا

اب “ ج “

یہ کونسا گانا ہے جس میں الو حسینوں کو ڈرا رہا ہے

یہ کہہ رہا ہے کہ “ لو“ میں آگیا ۔۔ جیسے کوئی کہتا ہے ۔ “ لو“ دیکھو یہ پھر آ گیا کل ہی چار روٹیوں کیساتھ پورا دیگچہ خالی کر کے گیا تھا ۔
جیسے کوئی شوہر کہتا ہے “ بیگم تم تیار نہیں ہوئیں ابھی تک ۔
بیگم کہتی ہے ۔“ لو ۔۔۔۔۔۔ ایک گھنٹے سے کہہ رہی ہوں کہ ابھی آئی پانچ منٹ میں‌۔۔۔ یہ وہ والا “ لو “ ہے ۔
:lol:
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
جیہ نے کہا:
یہ کونسا گانا ہے جس میں الو حسینوں کو ڈرا رہا ہے
:lol: :lol: :lol: :D :D :D
یار قیصرانی اچھا ہوا تم آگئے اب تم ہی اُستانی جی کو سمجھاؤ کہ کون حسینوں کو ڈرا رہا ہے ۔
ویسے بھی مووی میں جو ہیرو تھا وہ الو سے زیادہ کوا لگ رہا تھا ۔ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
ضرورت ہے ، ضرورت ہے ، ضرورت ہے
ایک شریمتی کی ، کلاوتی کی
سیوا کرے جو پتی کی ۔۔۔۔

“ ک “
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top