گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
راجا صاحب ۔ برا مت ماننا یہ اردو محفل ہے اردو گانے پوسٹ کریں۔ ورنہ ہمیں بھی سینکڑوں پشتو گانے یاد ہیں
 

راجہ صاحب

محفلین
ٹھیک ہے
اگر یہ بات ہے تو یہ لیں

اے دلِ ناداں تجھے ہو کیا ہے
آخر اس مرض کی دوا کیا ہے


۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اگلا حرف ‘‘ ق ‘‘
 

الف عین

لائبریرین
راجہ صاحب۔ یہ غالب کی غزل ہے لیکن محض دلِ ناداں سے شروع ہوتی ہے، اے کہاں سے آ گیا؟ اور اسے فلم مرزال غالب کا گیت م،انیں تب بھی اس میں اے نہیں۔
الف سے میں ہی دے دوں:
اے دلِ ناداں
اے دلِ ناداں
آرزو کیا ہے
جستجو کیا ہے

ج
 

جیہ

لائبریرین
جو ہم نے داستاں اپنی سنائ آپ کیوں روئے
تباہی تو ہمارے دل پہ آئ آپ کیوں روئے

ت
 

راجہ صاحب

محفلین
اختر صاحب ہو سکتا ہے ایسا ہی جیسا آپ نے کہا
مگر میں نے اسی انداز میں سنا تھا خیر ۔

سونا نا چاندی نہ کوئی محل جانِ من تجھ کو میں دے سکوں گا
لیکن یہ وعدہ ہے تجھ سے تو جو کرے پیار مجھ سے ۔ ۔ ۔ ۔


اب ‘‘ ض ‘‘
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top