ایک تو آپ ہر جگہ حاضر ہوت ہیں قیصرانی۔ آپ کو کچھ اور کام نہیں کیا؟قیصرانی نے کہا:جانے نہ نظر پہچانے جگر
یہ کون جو دل پر چھایا
میرا انگ انگ مہکایا
ت
اس صورت میں وائڈ کا فنکشن کال ہوتا ہے اور سلسلہ ری سیٹ کرکے نئے سرے سے یعنی نئے حرف سے شروع کیا جاتا ہےتفسیر نے کہا:
راجہ صاحب نے کہا:اب ،، ث ،،
قیصرانی نے کہا:راجہ صاحب نے کہا:اب ،، ث ،،
اس صورت میں وائڈ کا فنکشن کال ہوتا ہے اور سلسلہ ری سیٹ کرکے نئے سرے سے یعنی نئے حرف سے شروع کیا جاتا ہے
نینوں میں بدرا چھائے
بجلی سی چمکے گائے
پ
پیارے بھائی، اس دھاگے کا مقصد ایسا حرف دینا ہے جس سے دیگر دوست آسانی سے گانا لکھ سکیںراجہ صاحب نے کہا:مگر صرف دو حرف منع ہے اس کھیل میںبقول آپ کے
اور وہ ،،ڑ ۔۔ژ ہیں
اگر ایسا ہی ہے تو پہلے
ث
شکریہ برادرراجہ صاحب نے کہا:چلیں آپ ہی کی بات مان لیتے ہیں
پتھر کے صنم تجھے ہم نے محبت کا خدا ۔۔۔۔۔
آ