گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
رات کلی ایک خواب میں آئی اور گلے کا ہار ہوئی
صبح کو جب ہم نیند سے جاگے ، آنکھ تمہی سے چار ہوئی

ت
 

ظفری

لائبریرین
کیا خبر کیا پتا ، کیا خوشی ہے غم ہے کیا
لے کے آنسو جو خوشی دے
غم کے بدلے جو ہنسی دے
راز یہ جانا اُسی نے
زندگی کیا ہے زندگی ۔۔

د
 

قیصرانی

لائبریرین
نیلا دوپٹہ پیلا سوٹ
کہاں‌ چلی تو دل کو لوٹ
دل میں تیرے ہاں ہے ہاں‌ ہے
ہونٹوں پر نا نا ہے جھوٹ

ہ
 

ماوراء

محفلین
ہاتھوں کی لکیروں میں لکھا ہے
تیرا میرا دل کا رشتہ ہے
ہر دھڑکن یہی بات کہے
تیرا میرا ساتھ رہے


ت​
 

ماوراء

محفلین
کچھ نہ کہو کچھ بھی نہ کہو
کیا کہنا ہے کیا سننا ہے
مجھ کو پتہ ہے تم کو پتہ ہے
سمع کا یہ پل تھم سا گیا ہے۔
اور اس پل میں کوئی نہیں ہے
بس ایک میں ہوں بس ایک تم ہو
کچھ نہ کہو کچھ بھی نہ کہو۔


ب​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top