رات چلی ہے جھوم کے راہوں کو تیری چوم کے آ بھی جا آ بھی جا ک
الف عین لائبریرین اکتوبر 25، 2006 #1,245 جیا ہو جیا ہو جیا کچھ بول دو ارے او دل کا پردا کھول دو جب پیار کسی سے ہوتا ہے اک درد سا دل میں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ل
جیا ہو جیا ہو جیا کچھ بول دو ارے او دل کا پردا کھول دو جب پیار کسی سے ہوتا ہے اک درد سا دل میں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ل
جیہ لائبریرین اکتوبر 25، 2006 #1,246 استاد محترم ، جیا نہیں میرا نک جیہ ہے۔ جیہ ہو جیہ ہو جیہ کچھ بول دو۔۔ لو بول دیتی ہوں لو آگئ ان کی یاد وہ نہیں آئے و
استاد محترم ، جیا نہیں میرا نک جیہ ہے۔ جیہ ہو جیہ ہو جیہ کچھ بول دو۔۔ لو بول دیتی ہوں لو آگئ ان کی یاد وہ نہیں آئے و
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 27، 2006 #1,249 گورے رنگ پر اتنا گمان نہ کر ۔۔۔۔۔۔۔ گورا رنگ تو دن میں جل جائے گا ر
سارہ خان محفلین اکتوبر 27، 2006 #1,250 راہ مین ان سے ملاقات ہوگئی ۔۔ جس سے ڈرتے تھے وہ ہی بات ہوگئی ۔۔۔ اب ۔۔۔۔ م
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 27، 2006 #1,251 مجھے دردِ دل کا پتا نہ تھا مجھے آپ کس لیے مل گئے میں یوں بھی اکیلے مزے میں تھا مجھے آپ کس لیے مل گئے ا
مجھے دردِ دل کا پتا نہ تھا مجھے آپ کس لیے مل گئے میں یوں بھی اکیلے مزے میں تھا مجھے آپ کس لیے مل گئے ا
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 27، 2006 #1,253 نہ تم ہمیں جانو نہ ہم تمہیں جانیں مگر لگتا ہے کچھ ایسا میرا ہمدم مل گیا ل
نبیل تکنیکی معاون اکتوبر 27، 2006 #1,254 لارا لپا لارا لپا لائی رکھ دی ادی ٹپا ادی ٹپا ادی رکھ دی۔۔ پ
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 27، 2006 #1,255 پیار کو ہوجانے دو پیار میں کھو جانے دو اعتبار کس کا ہے انتظار کس کا ہے ابھی نہ ہوا تو پھر کبھی نہیں کبھی نہیں و
پیار کو ہوجانے دو پیار میں کھو جانے دو اعتبار کس کا ہے انتظار کس کا ہے ابھی نہ ہوا تو پھر کبھی نہیں کبھی نہیں و