دل دیا درد لیا آنکھ میں آنسو آئے اب۔۔۔۔۔۔۔۔ آ
الف عین لائبریرین اکتوبر 18، 2006 #1,203 سچن دا کا گانا یاد دلا دیا۔ یہاں کون ہے ترا مسافر جائے گا کہاں دم لے لے گھڑی بھر یہ چھیّاں پائے گا کہاں ۔۔۔۔ ک
سچن دا کا گانا یاد دلا دیا۔ یہاں کون ہے ترا مسافر جائے گا کہاں دم لے لے گھڑی بھر یہ چھیّاں پائے گا کہاں ۔۔۔۔ ک
الف عین لائبریرین اکتوبر 18، 2006 #1,205 موہے بھول گئے سانوریا بھول گئے سانوریا آون کہہ گئے، اجہوں نہ آئے لیہیں نہ موری کھبریا گ
عمر سیف محفلین اکتوبر 18، 2006 #1,206 گاتا رہے میرا دل تو ہی میری منزل کہیں بیتیں نہ یہ راتیں کہیں بیتیں نہ یہ دن۔ اب ن
عمر سیف محفلین اکتوبر 18، 2006 #1,208 محبت کبھی میں نے کی تو نہیں تھی کسی کی نگاہوں سے پی تو نہیں تھی مگے یہ اچانک ہوا کیا اب ک
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 18، 2006 #1,209 کہتا ہے پل پل تم ہو کے دل یہ دیوانہ اک پل بھی جان جانا ہم سے دور نہیں جانا پیار کیا تو نبھانا پیار کیا تو نبھانا س
کہتا ہے پل پل تم ہو کے دل یہ دیوانہ اک پل بھی جان جانا ہم سے دور نہیں جانا پیار کیا تو نبھانا پیار کیا تو نبھانا س
عمر سیف محفلین اکتوبر 18، 2006 #1,210 ساجن تم سے، پیار کی لڑائی میں ٹوٹ گئی چوڑیاں کلائی میں ٹوٹ گئی چوڑیاں کلائی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب م
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2006 #1,214 جو دل میں خوشی بن کر آئے وہ درد بسا کر چلے گئے جو شمع جلانے آئے تھے، وہ شمع بجھا کر چلے گئے کھ
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 19، 2006 #1,217 ذرا ذرا بہکتا ہے آج تو میرا من میں پیاسی ہوں مجھے بھر لے تو اپنی باہوں میں تیری قسم مجھ کو صنم دور کہیں نہ جا یہ دوری کہتی ہے پاس میرے آجا رے آ
ذرا ذرا بہکتا ہے آج تو میرا من میں پیاسی ہوں مجھے بھر لے تو اپنی باہوں میں تیری قسم مجھ کو صنم دور کہیں نہ جا یہ دوری کہتی ہے پاس میرے آجا رے آ
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2006 #1,218 آ چل کہ تجھے میں لے لے چلوں اک ایسے گگن کے تلے جہاں غم بھی نہ ہوں آہیں بھی نہ ہوں بس پیار ہی پیار پھلے ۔۔۔۔۔ ل
آ چل کہ تجھے میں لے لے چلوں اک ایسے گگن کے تلے جہاں غم بھی نہ ہوں آہیں بھی نہ ہوں بس پیار ہی پیار پھلے ۔۔۔۔۔ ل
F@rzana محفلین اکتوبر 19، 2006 #1,219 لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے ‘‘ی‘‘
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 19، 2006 #1,220 یہ مانا میری جاں محبت سزا ہے مزہ اس میں اتنا مگر کس لئے ہے ش