گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
یہ کالی کالی آنکھیں ، یہ گورے گورے گال۔ ۔ ۔ اوہ نو نو نو
ت ت ت

تمہاری پلکوں کی چلمنوں میں
یہ کیا چھپا ہے ہمارے جیسا
جوان ہے وہ تمہارے جیسا
حسین ہے وہ ہمارے جیسا

‘‘س‘‘
 

قیصرانی

لائبریرین
سورج ہوا مدھم
چاند جلنے لگا
آسمان یہ ہائے
کیوں پگھلنے لگا
میں‌ٹھہرا رہا
زمیں چلنے لگی
دھڑکا یہ دل
سانس چلنے لگی
کیا یہ میرا
پہلا پہلا پیار ہے
سجناں۔۔۔

ج
 

الف عین

لائبریرین
میرا مشورہ کہ اس کو ہندی کی انتاکشری کی طرح کھیلا جائے۔ یعنی س، ص ایک ہی حرف مانے جائیں، ز، ذ، ض، ظ ایک ہی حرف۔ ف اور ق کو بھی اسی طرح بالترتیب پھ اور ک سے قبول کر لیا جائے تو گاڑی چلتی رہے۔ ابھی تو یاد آ گیا ف سے
فرشتوں کی نگری میں میں آ گیا ہوں

اب

س
 

قیصرانی

لائبریرین
میں آپ سے متفق ہوں کہ ث، س اور ص کو ایک حرف، ظ، ض، ذ اور ز کو ایک ہی مانا جائے، یعنی اگر مطلوبہ لفظ کا گانا ملے تو ٹھیک، ورنہ اس سے ملتی جلتی صوتی آہنگی والا حرف استعمال کیا جاسکے

بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top