گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
ہاہاہا
آپ بھی کمال کے ہیں “بیبی“
کوئی برائی نہیں
قطعی برائی نہیں
دیر مت کیجئے
ہاں۔۔۔۔۔ فرق ہے یہ وہ نہیں جو ماورا نے لکھنا تھا :lol: :lol:
۔
۔
۔
اگلا گیت آپ نے “ع“ دیا تھا آپ کی باری تھی اور لکھا بھی نہیں!!!!
آ پ کو غلط فہمی ہوئی ہے، میں کمال یا جمال کا نہیں، اپنے والد کا ہوں۔ ویسے اچھا لگا۔ اور ہاں اب گانا کون سے لفظ سے ہے؟‌جلدی بتائیں تاکہ میں پھر پرانے گانے سن کر لکھ سکوں‌ :wink:
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
جی ہم نے بھی یہ نہیں کہا کہ آپ کو ایک “اسٹورک“ ( معذرت کے ساتھ،مجھے اس کا اردو نام نہیں آتا ) نرم گرم پوٹلی میں دروازے پر چھوڑ گیا تھا۔
اوہ، سوری سوری سوری، یاد آگیا،“ بگلا “
بگلا کہتے ہیں اسٹورک کو، اگر غلط ہوں تو پلیز کوئی بتادے!
۔۔۔
اف لفظ بتانا تو پھر بھول گئی، اس کا مطلب ہے اب مجھے لاگ آف ہوجانا چاہیئے، شمشاد تو ویسے بھی کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔
گانا آپ کو “ع“ سے لکھنا ہے :roll:
 

قیصرانی

لائبریرین
عاشقی میں ہر عاشق ہو جاتا ہے مجبور
اس میں دل کا، میرے دل کا کیا قصور
معذرت، ع سے ایسی فضول گانے ہی ہو سکتے ہیں۔ اپنی غلطی ہے، کیا کہوں)
آ
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
قیصرانی،آپ نے کہا کہ سن کر لکھیں گے، چیٹنگ کی اجازت نہیں، فوراََ لکھنا ہوتا ہے جو یاد آئے، ورنہ کھیل ہی کیا!
۔
۔
آنکھوں کے ساگر
ہونٹوں کے ساغر
لے ڈوبے ہمیں
پلکوں کو ایسے پلکوں سے چھولیں
کہ جب دل ملے تو منزل ملے
تم بھی نہ بھولو، ہم بھی نہ بھولیں
کہ جب دل ملیں تو منزل ملے
تڑپنا میرا، ہنسنا تیرا
نیندیں میری، سپنا تیرا
سبھی دوریاں وہ مجبوریاں
بھلادو انہیں کہ میں ہوں یہاں
پلکوں کو ایسے پلکوں سے چھو لیں
کہ جب دل ملے تو منزل ملے

آنکھوں کے ساگر
ہونٹوں کے ساغر
لے ڈوبے ہمیں
۔
۔
۔
اب “ڈ“ سے
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈھولا نکا جو ہے
تاہیں لایوی پتن دے ڈیرہ
ڈھولے اتھاوں(سرائیکی کا پنجابی متبادل)اونیں

اب پ سے
قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
پیار کی باتیں ہو پیار کی باتیں
دل کو ہنسا کے دل کو رلا دے
آنسو سے بھریں آنکھیں
پیار کی باتیں ۔۔۔۔


ب​
 

ماوراء

محفلین
بے تاب دل ہے دھڑکنوں کی قسم
نہ رہ سکیں گے اب جدا ہو کہ ہم
وعدہ کرو تم جانے سے پہلے
پھر ملیں گیں صنم

ص​
 

الف عین

لائبریرین
گیت گاتا چل او ساتھی گنگناتا چل
او ساتھی چل
مجھے لے کے ساتھ چل تو
لے ہاتھوں میں یاتھ چل تو
او ساتھی چل

چلو ل سے ہی
 

F@rzana

محفلین
گائے گی دنیا گیت میرے
سریلے رنگ میں نے
نرالے رنگ میں نے
بھرے ہیں ارمانوں کے
۔
۔
۔ اب “ ی“
 

رضوان

محفلین
گوری کے سر پہ سج کے سہرے کے پھول کہیں گے
تو ملا پیار ملا رے تو ملا پیار ملا رے
شکریہ قیصرانی جی آج آپ عالمگیر کو بھی محفل میں لے ہی آئے۔

اب
چ
سے
 
چرا لیا ہے تم نے جو دل کو
نظر نہیں چرانا صنم

بدل کے میری تم زندگانی
کہیں بدل نہ جانا صنم

لے لیا دل ۔۔۔۔ہے ۔۔۔او ۔۔۔ میرا دل
دل لے کر مجھ کو نہ بہلانا

چرا لیا ہے تم نے جو دل کو
نظر نہیں چرانا صنم

بدل کے میری تم زندگانی
کہیں بدل نہ جانا صنم

اب
س
سے
 

قیصرانی

لائبریرین
سندرا سن ذرا سندرا سن‌ ذرا
شربتی نین میں خواب تو بن ذرا
کیا میری دھڑکنیں کہتی ہیں سن ذرا


ل


قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top