گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
گوری کے سر پہ سج کے سہرے کے پھول کہیں گے
تو ملا پیار ملا رے تو ملا پیار ملا رے
شکریہ قیصرانی جی آج آپ عالمگیر کو بھی محفل میں لے ہی آئے۔

اب
چ
سے
یہ میں‌نے اپنے پر لاگو عالمگیر صاحب کا قرض چکایا ہے۔
قیصرانی
 

رضوان

محفلین
جب کوئی پیار سے بلائے گا
تم کو ایک شخص یاد آئے گا
شدت غم سے آشنا ہوکر
اپنے محبوب سے جدا ہوکر
دل کہیں جب سکون نہ پائے گا



اب پھر
چ
سے
جناب کیا قرض تھا علگیر صاحب کا وہ آپ کو امریکا ڈھونڈنے گئے ہیں آپ فن لینڈ چلے آئے(قیصرانی صاحب سے)
 

ماوراء

محفلین
جادو ہے نشہ ہے مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں
دیکھتی ہیں جس طرح سے یہ نظریں تمھاری
میں خود کو چھپاؤں کہاں

خ
 

رضوان

محفلین
دیکھ ترا کیا رنگ کردیا ہے
خوشبو کا جھونکا تیرے سنگ کر دیا ہے
یہ جھونکا تیرے گھر کا رستہ بنے گا
۔۔۔۔
پھر عالم گیر ہے جناب


اب پھر
چ
سے
 

ماوراء

محفلین
ڈولا رے ڈولا رے ہائے دل ڈولا من ڈولا
لگ جانے دو نجریا گر جانے دو بجریا
باندھ کے میں گھنگرو پہن کے میں پائل
جھوم کے ناچوں گی گھوم کے ناچوں گی


م
 

ماوراء

محفلین
لا لا لا لیلا
تھوڑا سا پیار دے دے
دل کا قرار دے دے لیلا
پہلی بہار دے دے
پہلا خمار دے دے

اب ل سے

قیصرانی بابا اب ل کے بجائے کوئی اور لفظ دے دینا۔ مجھے ل سے کوئی گانا نہیں آتا۔۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
لیلیٰ میں لیلیٰ کیسی میں لیلیٰ
ہر کوئی چاہے مجھ سے ملنا اکیلا

(قیصرانی بابا اب ل کے بجائے کوئی اور لفظ دے دینا۔ مجھے ل سے کوئی گانا نہیں آتا۔۔ ) ماوراء بی بی کی خصوصی فرمائش پر اب گانا ل کی بجائے ڈ سے ہونا چاہئے۔
قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
بڑی مشکل ہے کھویا میرا دل ہے
کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے نا
جا کے کہاں میں رپٹ لکھواں
کوئی بتلائے نا


ش
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
بڑی مشکل ہے کھویا میرا دل ہے
کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے نا
جا کے کہاں میں رپٹ لکھواں
کوئی بتلائے نا


ش
واہ ماوراء بی بی۔ دل خوش کر دیا یہ گانا لکھ کر۔ میرے پسندیدہ گانوں میں سے ایک ہے۔
شام بھی خوب ہے پاس محبوب ہے
زندگی کے لئے اور کیا چاہئے

آ

قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top