گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
دیکھتے دیکھتے ہم کہاں کھو گئے
جانِ من عشق میں کیا سے کیا ہوگئے
چاہتوں کے سفر میں پتا نہ چکا
منزلیں تھیں یہاں ، راستے کھوگئے

ک
 

قیصرانی

لائبریرین
کہتا ہے تم سے ہوکے
دل یہ دیوانہ
اک پل بھی جانٍ جاناں
ہم سے دور نہیں جانا
پیار کی تو نبھانا
پیار کیا تو نبھانا

ش
 

ظفری

لائبریرین
شاید میری شادی کا خیال دل میں آیا ہے
اسی لیئے ممی میری تمہیں چائے پہ بلایا ہے

پنچھی اکیلا دیکھ مجھے یہ جال بچھایا ہے
اسی لیئے ممی تیری مجھے چائے پہ بلایا ہے ۔

ر
 

تیشہ

محفلین
میری بندیا ۔ ۔۔ تیری نندیا نہ اڑا دے تو کہنا ۔ ۔
میرا کاجل ۔ ۔۔ تجھکو پاگل نہ بنا دے تو کہنا ۔ ۔

کھنکے گے کھن کھن ۔ ۔۔جب میرے کنگنا
دھڑکے گا دھک دھک ۔ ۔دل تیرا سجنا ، ۔۔


میرے جھمکے ۔ ۔۔ تم کو تم سے ۔۔۔ نہ چرالیں تو کہنا ۔ ۔۔
میری بندیا ۔ ۔ تیری نند ِیا نہ اڑا دے تو کہنا ، ۔۔۔


و ‘
 

فرذوق احمد

محفلین
ہوئی شام اُن کا خیال آ گیا
وہی زندگی کا سوال آ گیا

ابھی تک تو ہونٹوں پہ تھا تبسم کا اِک سلسلہ
بہت شاد باد تھے ہم اُن کو بھُلا کر اچانک یہ کیا ہو گیا

کہ چہرے پہ رنگِ ملال آ گیا

ہمیں تو یہی تھا غرور میرا یار ہے ہم سے دور
وہی غم جسے ہم نے کس کس جتن سے نکالا تھا
اس دل سے دور
وہ چل کر قیامت کی چال آگیا

ہوئی شام اُن کا خیال آ گیا
وہی زندگی کا سوال آ گیا

-----------------------------------
فلم: میرے ہمدم میرے دوست
گلوکار: ایم ،رفیع
 

ماوراء

محفلین
میں آسان سا گانا لکھ دیتی ہوں۔۔آپ لوگ آسان سا لفظ ڈھونڈیں۔

ہم بے وفا ہرگز نہ تھے
پر ہم وفا کر نہ سکے
ہم کو ملی اس کی سزا
ہم جو خطا کر نہ سکے


خ​
 

الف عین

لائبریرین
اے بھائ ذرا دیکھ کے چلو
آگے ہی نہیں پیچھے بھی
دائیں ہی نہیں‌بائیں بھی
اوپر ہی نہیں نیچے بھی

ج
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top