لو اب آپ دونوں بیٹھ کر پچھتاو اور خوابوں میں بادام کھاو۔
چلو پا جی ہم نہیں کھاتے آپ کو مبارک ہوں جب مل جائیں تو ہمیں یاد کرکے کھا لجیئے گا
چاند بابو ایک بندہ دیوار سے کان لگائے کھڑا تھا، پاس سے گزرنے والے نے پوچھا کیا سن رہے ہو؟ اس نے کہا تم بھی سن لو۔ تو وہ بھی دیوار سے کان لگا کر کھڑا ہو گیا۔ تھوڑی دیر بعد بولا مجھے تو کچھ بھی سنائی نہیں دے رہا۔ تو پہلے والا بولا میں صبح سے کان لگائے کھڑا ہوں اور کچھ سنائی نہیں دیا، تمہیں پانچ منٹ میں کیا سنائی دے گا۔
آگے آپ سمجھدار ہیں۔
اور کیا سید بھائی ہمیں ایک سال ہو گیا باداموں کا انتظار کرتے، ہمیں تو ملے نہیں اور چاند بابو ایک دن میں ہی سمجھ رہے ہیں کہ مل جائیں گے۔
جہاںسے کورے جواب آئیں وہاں کیا جواب دیناپپو جی،!!!!
آپ کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا،!!!!!
شکوہ نہیںکسی سے کسی سے گلہ نہیں ہےبادام لانے والے سے آپ شکوہ کیوں نہیں کرتے، کیا آپ ان سے ڈرتے ھیں،؟؟؟؟؟؟
نہیں بھائی عبدالرحمن صاحب زینب باجی تو اسی وقت سے نکلی ہوئی ہیں اچھے والے بادام ڈھونڈنے اور آپ کو پتہ ہے اچھی چیز کی تلاش میں دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے آپ اچھا گمان رکھئے بس آتی ہی ہونگیزینب جی بھی اب بالکل جواب نہیں دے رھی ہیں، شاید آپ لوگوں کے بادام کے تقاضوں کی وجہ ھو،!!!!!!
زینب جی بھی اب بالکل جواب نہیں دے رھی ہیں، شاید آپ لوگوں کے بادام کے تقاضوں کی وجہ ھو،!!!!!!
نہیں بھائی عبدالرحمن صاحب زینب باجی تو اسی وقت سے نکلی ہوئی ہیں اچھے والے بادام ڈھونڈنے اور آپ کو پتہ ہے اچھی چیز کی تلاش میں دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے آپ اچھا گمان رکھئے بس آتی ہی ہونگی
جتنے پیسے آپ لے کے جارہی ہو اتنے تو آپ کے کھاتے میں لگے ہوئے ہیں کیا پھر ادھار کا ارداہ ہے
کونسے شاپنگ سینٹر جارھی ھیں،!!!! برجمان سینٹر یا کہیں اورَ!!!!! لگتا ھے بڑا مال ھے آپکے پاس،!!!!!!
کیا کروں سید بھائی یہ میرے ساتھ اتنی ہیرا پھیری کرتی ہے تو تھوڑی بہت مجھے بھی تو کرنی چاہیے ناں۔
سید صاحب ڈریں تو تب ناں کہ بادام آنے کی امید ہو، لیکن جہاں امید ہی نہیں تو پھر کیا ڈرنا۔ کھلم کھلا کہہ لو جو کہنا ہے۔
نہیںانکل جی میںڈرتی تھوڑا ہوں بھلا۔۔۔ وہ تو میں سچی مچی بزی ہوں میں 10 دن کی چھٹی پے جا رہی ہوں اس لیے