میں "آ "نہیں رہی چاند بابو میں "جا"رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔میں شمشاد بھائی کے دیس جا رہی ہوں
آپ کو کہا باجی جی اور کیا یہاں بھوت جواب دیتا ہےباقی سب تو ٹھیک ہے پپو بھائی یہ بتاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ "باجی"کس کو کہا اپ نے
آپ کو کہا باجی جی اور کیا یہاں بھوت جواب دیتا ہے
بادام کاغزی ھیں یا کوئی اور قسم کے ھیں،؟؟؟؟؟ کاغزی بادام کی خصوصیت یہ ھوتی ھے کہ ھاتھوں کی ذرا سی جنبش سے بھی توڑ کر بادام کو نکالا جاسکتا ھے، لیکن دوسرے قسم کے باداموں کے لئے ھتوڑے کی ضرورت پڑتی ھے،!!!!!!!!
تو یہاں کونسے باداموں کا ذکر ھے،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ لیں آپ اپنے دام میں صیاد آگیاباقی سب تو ٹھیک ہے پپو بھائی یہ بتاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ "باجی"کس کو کہا اپ نے
عورت رے عورت تیری کونسی کل سیدھی
ہاہاہا پپو بھائی کہہ لیں وہ تو میں ویویں ای کہہ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انکل جی میں سعودیہ جا رہی ہوں اور اپ بھی تو ملک سے باہر ہیں نا اپ کو نہیں پتا کہ یہاں تو بادام ملتے ہیں بنا چھلکے کہ۔بزرگوں کے کام کے بس کھاتے چلے جاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو پشاور سے ملیںگے کہیں چھلکے ولے جنہیں توڑنے کے لیے ہتھوڑے یا بندوق سے نشانہ لگانے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی نے ایڈریس غلط دیا تھا میں بے قصور ہوِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِں
بھائی عبدالرحمن صاحب اگر یہ بات آپ باجی زینب سے پوچھیںتو اچھا ہےایک بات تو پوچھنا میں بھول گیا کہ پپو جی نے عورت کو اونٹ کے کل سے کیوں اور کیسے ملا دیا، کچھ پلے نہیں پڑا،!!!!!!