سید عمران
محفلین
یوں ہی شرماتے رہے تو کرلی شادی!!!
کبھی شرمانا کبھی گھبرانا ہے لہو گرم کرنے کا ایک بہانایوں ہی شرماتے رہے تو کرلی شادی!!!
آج کل لہو ان ترکیبوں سے گرم ہورہے ہیں؟؟؟کبھی شرمانا کبھی گھبرانا ہے لہو گرم کرنے کا ایک بہانا
شرمانے گھبرانے سے لہو گرم ہو یا نہ ہو لیکن آپ کے شعر نے علامہ کے دیوان کو ضرور تڑپا دیا ہو گاکبھی شرمانا کبھی گھبرانا ہے لہو گرم کرنے کا ایک بہانا
کبھی کبھار ہوجاتا ہےشرمانے گھبرانے سے لہو گرم ہو یا نہ ہو لیکن آپ کے شعر نے علامہ کے دیوان کو ضرور تڑپا دیا ہو گا
لہو تو ازل سے گرم ہے بس سرد نہ پڑےآج کل لہو ان ترکیبوں سے گرم ہورہے ہیں؟؟؟
یعنی شرمانا، گھبرانا، تڑپانا۔۔۔شرمانے گھبرانے سے لہو گرم ہو یا نہ ہو لیکن آپ کے شعر نے علامہ کے دیوان کو ضرور تڑپا دیا ہو گا
اور جب کبھی نہیں ہوتا تو کیا ہوتا ہے؟؟؟کبھی کبھار ہوجاتا ہے
سرد پڑنے لگے تو رافع بھائی کا نسخہ زندہ باد!!!لہو تو ازل سے گرم ہے بس سرد نہ پڑے
سرد پڑنے لگے تو رافع بھائی کا نسخہ زندہ باد!!!
کیوں اے خان کو نئے نئے آئیڈئیے دے رہے ہیں!!!میں نے تو ہر نسخہ استعمال کرنے سے منع کیا تھا۔ شاید لفظ نسخہ کی کرامت ہے۔ اچھے اچھوں کا لہو بغیر استعمال کیے ہی گرم ہو گیا۔
اے خان آپ کا لہو گرم ہے۔ اسی لیے تو ایسے اشعار کی لڑی کی ضرورت پڑی کہ جس میں شاعر نے بے وفائی کی ہو۔ پھر ایسے ایک آدھ درجن اشعار وقتاً فوقتاً بھیجنے کا بھی ارادہ تھا۔ یعنی سوچ لیں کہ کسقدر لہو کھول رہا ہے۔
اگر خود کش دھماکہ کروانا ہو تاکہ کھولتا ابلتا لہو ادھر ادھر پھیل جائے تو صوابی میں ہی نسخہ استعمال کر کے مخالف پارٹی کے جلسے میں شرکت کر لیں۔
کیوں اے خان کو نئے نئے آئیڈئیے دے رہے ہیں!!!
یہ خاتون ایسی لائیں گے جنہیں اردو پڑھنا نہ آتی ہو!!!خیر خواہی میں۔
مجھے وہ یوم خواتین میں جھولا جھولتے دکھائی دیے۔ ایسے موضوع پر ایسا اطمینان کا نظارہ بعد ازاں رخصتی اگر گھر کی خاتون نے دیکھ لیا تو یہ لاعلمی کا لہو جلد رنگ لائے گا۔
یہ خاتون ایسی لائیں گے جنہیں اردو پڑھنا نہ آتی ہو!!!
پانچ سال کیوں؟؟؟ہاں پھر امن کے پانچ سال دکھائی دیتے ہیں۔
پانچ سال کیوں؟؟؟
اس کے بعد کیا ہونے کی امید ہے؟؟؟
الٹ بھی ہوسکتا ہے کہ اے خان رہی سہی اردو بھی بھول جائیں!!!پھر انشاء اللہ اردو آ ہی جائیگی۔
الٹ بھی ہوسکتا ہے کہ اے خان رہی سہی اردو بھی بھول جائیں!!!
ان کے جیسے حالات چل رہے ہیں اس میں یادداشت جانے کے کافی امکانات پائے جاتے ہیں!!!اردو بھول جانا یاداشت چلے جانے جیسا نہیں ہے۔ خطرہ بہرحال رہے گا۔ نہ جانے کب اردو میں کچھ کہہ دیں۔
سرد پڑنے لگے تو رافع بھائی کا نسخہ زندہ باد!!!
نسخہ نسخہ نہ کریں میرے اطمینان کو کیوں خراب کررہے ہیں آپ لوگمیں نے تو ہر نسخہ استعمال کرنے سے منع کیا تھا۔ شاید لفظ نسخہ کی کرامت ہے۔ اچھے اچھوں کا لہو بغیر استعمال کیے ہی گرم ہو گیا۔
اے خان آپ کا لہو گرم ہے۔ اسی لیے تو ایسے اشعار کی لڑی کی ضرورت پڑی کہ جس میں شاعر نے بے وفائی کی ہو۔ پھر ایسے ایک آدھ درجن اشعار وقتاً فوقتاً بھیجنے کا بھی ارادہ تھا۔ یعنی سوچ لیں کہ کسقدر لہو کھول رہا ہے۔
اگر خود کش دھماکہ کروانا ہو تاکہ کھولتا ابلتا لہو ادھر ادھر پھیل جائے تو صوابی میں ہی نسخہ استعمال کر کے مخالف پارٹی کے جلسے میں شرکت کر لیں۔