واہ رافع بھائی ،سید عمران بھائی یہ آپکی ملاقات کی لڑی غلط چلی گئی۔ آپ اسکا رخ صحیح بیٹھا دیں۔
واہ رافع بھائی ،
آپ نے بھی خوب پہچانا بھیا کو ۔
بھیا کی باتیں لچھے دار نوڈلز سے کیا کم ہیں ۔شکریہ عدنان بھائی۔ بھیا نے کھانے میں لچھے دار نوڈلز آرڈر کیے ہوں گے؟
بھیا کی باتیں لچھے دار نوڈلز سے کیا کم ہیں ۔
ساتھ سند یافتہ بھی ہیں ۔وہ اس فن میں یکتا اور مقتدائے زمانہ ہیں۔
کل بال نوچے جانے کی نوبت نہ آئے۔۔۔
انہوں نے پہچانا ہو یا نہ۔۔۔واہ رافع بھائی ،
آپ نے بھی خوب پہچانا بھیا کو ۔
اور خصوصاً؟؟؟عموما تو اپنے اپنے گھر چلے جاتے ہیں۔
ساتھ سند یافتہ بھی ہیں ۔
کل بال نوچے جانے کی نوبت نہ آئے۔۔۔
اس لیے ہمارا کہا مان لیجیے!!!
جی بھیا ،غالباً لچھے دار نوڈلز تو ہوم اکنامکس میں بنانا سکھائے جاتے ہیں؟
مگر ہمیں لگتا ہے کہ اس کا رخ اب جاکے صحیح ہوا ہے!!!
جی ہاں،جی بھیا ،
بھیا امور خانہ داری میں کافی تجربے کار ہیں
الحمدللہ ،ہمارے بھیا نے نوڈلز نہیں باتوں کا ذکر کیا ہے۔۔۔
مثال نوڈلز کی دی ہے۔۔۔
لچھے یہ خود اپنی باتوں میں اتنے ڈالتے ہیں کہ اچھا بھلا آدمی چکرا کر رہ جائے!!!
کسی کا گھر بس جائے۔۔۔آپ کو ایسا کس لیے لگا؟