گزشتہ رات کی ملاقات

سید عمران

محفلین

سید رافع

محفلین

سید رافع

محفلین
اصل میں ٹرومین بھائی نے توجہ نہیں دی، یا انہیں یاد نہیں رہا۔ ہمارے برابر والی میز پر چند لوگ آکر بیٹھ گئے تھے، ان میں سے ایک صاحب سگریٹ پینے لگے۔سگریٹ کا دھواں ناک اور حلق کو چھیلتا رہا، کچھ دیر تو یہ بندہ جھیلتا رہا، جب درد حد سے بڑھا تو ان صاحب سے عرض کیا کہ سگریٹ بجھادیں، انہوں نے جھینپ کر سگریٹ بجھادی۔تھوڑی دیر بعد کچھ اور لوگ آگئے اور سگریٹ پینے لگے۔اس دوران ہم تقریباً فارغ ہوگئے تھے، دل میں لگی آگ گفتگو کے سیلاب سے بجھ چکی تھی اس لیے ان کی سگریٹ بجھانے کی کوشش نہ کی اور باہر آگئے۔ آتے وقت ان صاحب کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولے جنہوں نے ہماری درخواست پر سگریٹ بجھادی تھی۔

ہم بھی کراچی میں ہوتے ہیں اور کچھ مناسب کھانے پینے کے مقامات سے واقف ہیں جہاں کھلی فضا کی وجہ سے دھواں دھواں ہونے سے بچ جائیں گے۔ اگر صحت کے لیے مناسب سمجھیں تو ہمیں مدعو کیجیے گا۔:cool:
 
جی ضرور کیوں نہیں۔۔۔
ان شاء اللہ اگلی بار!!!
 
Top