اے خان
محفلین
میں نہیں بتاؤں گااور جب کبھی نہیں ہوتا تو کیا ہوتا ہے؟؟؟
میں نہیں بتاؤں گااور جب کبھی نہیں ہوتا تو کیا ہوتا ہے؟؟؟
کیوں نہیں بتاؤں گا؟؟؟میں نہیں بتاؤں گا
لیلیٰ لیلیٰ ایک بیماری ہے۔۔۔نسخہ نسخہ نہ کریں میرے اطمینان کو کیوں خراب کررہے ہیں آپ لوگ
ہر بات بتانے کی نہیں ہوتیکیوں نہیں بتاؤں گا؟؟؟
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا!!!
میں نے کب لیلیٰ لیلیٰ کیا ہےلیلیٰ لیلیٰ ایک بیماری ہے۔۔۔
نسخہ نسخہ اس کا علاج ہے!!!
کب نہیں کیا ہے؟؟؟میں نے کب لیلیٰ لیلیٰ کیا ہے
کب نہیں کیا ہے؟؟؟
یہ ہر نہیں ہز (his)بات ہے،بتاؤ جلدی!!!ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی
یہ ہر نہیں ہز (his)بات ہے،بتاؤ جلدی!!!
چھڑو گے نہیں تو چھیڑو گے کیسے؟؟؟
لیکن یہ ایسا موضوع ہے جس پر مرد حضرات چِھڑنا بھی پسند فرماتے ہیںچھڑو گے نہیں تو چھیڑو گے کیسے؟؟؟
وہی تو یہ بھی کررہے ہیں!!!لیکن یہ ایسا موضوع ہے جس پر مرد حضرات چِھڑنا بھی پسند فرماتے ہیں
ان کے جیسے حالات چل رہے ہیں اس میں یادداشت جانے کے کافی امکانات پائے جاتے ہیں!!!
تب ایک صورت ہے بچت کی، انہیں چاہیے کہ ان کی دلہن پشتو نہ ہو۔اچھا!!! ایسے میں تو پشتو میں بھی وہ سب کچھ بتا سکتے ہیں۔ اور خطرہ!
چرچلِ ثانی عرف جیمز بانڈ 007آپ کو تو کسی تفتیشی ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے
تب ایک صورت ہے بچت کی، انہیں چاہیے کہ ان کی دلہن پشتو نہ ہو۔