گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

لاریب مرزا

محفلین
چلیں سوال یوں کر لیتے ہیں: آپ کے اندازے میں ہم نے تنزانیہ میں دس گیارہ دنوں میں کتنے ببرشیر دیکھے ہوں گے؟
پچاس سے سو کے درمیان۔
کتنے فاصلے سے دیکھے؟؟ آپ لوگ گاڑی میں تھے؟؟
ہم کچھ سال قبل لاہور کے سفاری پارک کی سیر کر چکے ہیں۔ وہاں ایک ٹریک بنا ہوا ہے۔ کچھ شرائط کے ساتھ اندر داخل ہونے کی اجازت ہے جس میں گاڑی کا ہونا سب سے اہم شرط ہے۔ ہم بھی چار پانچ شیر اپنے ارد گرد گھومتے دیکھ چکے ہیں۔ :) ہمیں اتنے ہی بہت ہیں۔ :p
 
عرفان سعید

یہ تو کوئی بہادرری نہ ہوئی۔
ہم تو روزانہ بغیر گاڑی کے شیرنی کے ارد گرد گھومتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
کتنے فاصلے سے دیکھے؟؟ آپ لوگ گاڑی میں تھے؟؟
ہم کچھ سال قبل لاہور کے سفاری پارک کی سیر کر چکے ہیں۔ وہاں ایک ٹریک بنا ہوا ہے۔ کچھ شرائط کے ساتھ اندر داخل ہونے کی اجازت ہے جس میں گاڑی کا ہونا سب سے اہم شرط ہے۔ ہم بھی چار پانچ شیر اپنے ارد گرد گھومتے دیکھ چکے ہیں۔ :) ہمیں اتنے ہی بہت ہیں۔ :p
ہم گاڑی میں تھے۔ کھڑکیاں اور چھت کھلی تھی۔ یہ سفاری پارک نہ تھا بلکہ نیشنل پارک تھے۔

کچھ شیر گاڑی کے بالکل قریب بیٹھے دیکھے۔ کچھ گاڑی کے گرد چکر لگاتے۔ اور کچھ فاصلے سے
 
زیک

مسافر
جمعرات کی رات سے سوموار کی رات تک سکردو یا نلتر ویلی ؟
یاز
سکردو کی سڑک کا مسئلہ باقی ہے جبکہ نلتر کی طرف جیپ لینی ہو گی۔ میرے خیال میں نلتر بہتر رہے گا۔

ویسے بھی آپ کے پاس دو اڑھائی دن ہی ہیں۔

اگر سکردو جانا ہو تو ٹائمنگ ایسی رکھیں کہ شام کو بنتی ہوئی سڑک سے گزر ہو
 
درست کہا میں بھی یہی سوچ رہا کہ روپل فیس سے دیدارِ نانگا پربت شریف فلحال ملتوی کیا جائے-

تو اب دو آپشن ہیں
(نلتر یا شمشال) وادی-

اب یاز بھائی دونوں پر کچھ روسُٹین تو بالآخر نلتر کے حق میں ووٹ دیا جائے- وغیرہ وغیرہ
 
یاز کو شمشال کافی پسند ہے اور مجھے بھی کافی اچھی لگی اپنا پلان بناتے ہوئے۔ لیکن اگر وقت کم ہو تو میں نلتر کو ترجیح دوں گا۔ شمشال کا اصل مزا لمبے ٹریکس میں ہے۔
 
یاز

محفلین
جمعرات کی رات سے سوموار کی رات تک سکردو یا نلتر ویلی ؟
یاز
دونوں ہو سکتے ہیں، لیکن سکردو بہتر رہے گا۔
جمعے کو زیر تعمیر سڑک پہ کام رکا ہوتا ہے تو آپ جمعے کو آسانی سے سکردو پہنچ سکتے ہیں۔
ہفتے کو شنگریلا، اپر کچورا یا شگر کی سیر۔ اتوار کو دیوسائی کی سیر اور استور آمد۔ پیر کی صبح واپسی کا سفر شروع۔
 
یاز

محفلین
درست کہا میں بھی یہی سوچ رہا کہ روپل فیس سے دیدارِ نانگا پربت شریف فلحال ملتوی کیا جائے-

تو اب دو آپشن ہیں
(نلتر یا شمشال) وادی-

اب یاز بھائی دونوں پر کچھ روسُٹین تو بالآخر نلتر کے حق میں ووٹ دیا جائے- وغیرہ وغیرہ
یہ دونوں بھی ممکن ہیں، اور ووٹ ففٹی ففٹی ہے۔ تاہم نلتر بہتر رہے گا۔
 
یاز

محفلین
اس سب پلان کے ساتھ ساتھ موسم کی پیشگوئی بھی دیکھئے گا۔ اور بارشوں کی صورت میں سب پلان ملتوی کر دیں۔
 
Top