عبداللہ محمد
محفلین
تنزانیہ
مطلب صرف افریقہ-
تنزانیہ
صرف افریقہ۔۔۔۔ بولے تو؟مطلب صرف افریقہ-
کیا مطلب صرف افریقہ؟ افریقہ عظیم ہے اور تنزانیہ بہترین۔مطلب صرف افریقہ-
افریقہ میں بھی شیر ہوتے ہیں ؟کیا مطلب صرف افریقہ؟ افریقہ عظیم ہے اور تنزانیہ بہترین۔
ٹرپ کی ایک جھلک: شیروں کی تعداد کا اندازہ لگائیں جو ہم نے دس گیارہ دنوں میں دیکھے؟
شیر سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟افریقہ میں بھی شیر ہوتے ہیں ؟
یا ببر شیر ؟
آپ فکر نہ کریں اعوان صاحب، جس "شیر" کی آپ کو تلاش ہے شکار کے لیے وہ صرف پاکستان میں پایا جاتا ہے۔افریقہ میں بھی شیر ہوتے ہیں ؟
یا ببر شیر ؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔آپ فکر نہ کریں اعوان صاحب، جس "شیر" کی آپ کو تلاش ہے شکار کے لیے وہ صرف پاکستان میں پایا جاتا ہے۔
شیر تو Tiger کو ہی کہا جاتا ہے۔شیر سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟
Lion زیادہ تر افریقہ ہی میں ہے۔ انڈیا میں کچھ معمولی تعداد میں باقی ہے۔
Tiger جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔
کیا کہتے ہیں محمد وارث اور ظہیر احمدظہیر اس بارے میں؟شیر تو Tiger کو ہی کہا جاتا ہے۔
Lion کو تو ببر شیر کہا جاتا ہے۔
شیر و شاعری والا؟آپ فکر نہ کریں اعوان صاحب، جس "شیر" کی آپ کو تلاش ہے شکار کے لیے وہ صرف پاکستان میں پایا جاتا ہے۔
جی اردو میں عام طور پر ایسا ہی ہے، ٹائیگر کو شیر اور لائن کو ببر شیر کہا جاتا ہے۔کیا کہتے ہیں محمد وارث اور ظہیر احمدظہیر اس بارے میں؟
چلیں سوال یوں کر لیتے ہیں: آپ کے اندازے میں ہم نے تنزانیہ میں دس گیارہ دنوں میں کتنے ببرشیر دیکھے ہوں گے؟جی اردو میں عام طور پر ایسا ہی ہے، ٹائیگر کو شیر اور لائن کو ببر شیر کہا جاتا ہے۔
بیس تیس پچاس سو تو دیکھے ہی ہونگے۔چلیں سوال یوں کر لیتے ہیں: آپ کے اندازے میں ہم نے تنزانیہ میں دس گیارہ دنوں میں کتنے ببرشیر دیکھے ہوں گے؟
پچاس سے سو کے درمیان۔بیس تیس پچاس سو تو دیکھے ہی ہونگے۔
سیرنگٹی کے گراس لینڈز کے بعد دیوسائی کے میدان دیکھنے کا شوق بڑھ گیا ہے۔ اگرچہ دونوں میں کوئی خاص مماثلت نہیں۔
دونوں میں بہت ہی فرق ہے۔ یہاں وائلڈ لائف ڈھونڈے سے نہ ملے گی۔سیرنگٹی کے گراس لینڈز کے بعد دیوسائی کے میدان دیکھنے کا شوق بڑھ گیا ہے۔ اگرچہ دونوں میں کوئی خاص مماثلت نہیں۔
افسوس ناک واقع ہے۔التر سر پیک سر کرتے ہوئے ایک آسٹرین کوہ پیما جاں بحق دو زخمی-
Avalanche kills Austrian mountaineer in Pakistan | The Express Tribune
شیروں کے جتھے کتنے تھے ؟پچاس سے سو کے درمیان۔