گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بہت شکریہ وقار بھائی۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔بلا شبہ، ایک یادگار اور زبردست انٹرویو ہے۔
بہت شکریہ وقار بھائی۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔بلا شبہ، ایک یادگار اور زبردست انٹرویو ہے۔
آپ کس لئے اتنا ہنس رہے ہیں بھائی۔۔۔۔
بس ویسے ہی۔۔۔ پتہ نہیں کس ظالم نے میری بہنا کو ڈانٹ دیاآپ کس لئے اتنا ہنس رہے ہیں بھائی۔۔۔۔
ہمیں تو ڈانٹ کھانے کی عادت ہے۔
آپ کے ایکٹویٹی سینٹر کا پورٹ فولیو مطلب اگر ہوتوکام کی تصاویر؟
جو کام ہم وہاں کرتے ہیں اس کے بارے پوچھ رہے ہیں؟
"ظالم" سے تھوڑا اونچا مقام دیجئیے بھائی۔۔۔ پھر بتاتے ہیںبس ویسے ہی۔۔۔ پتہ نہیں کس ظالم نے میری بہنا کو ڈانٹ دیا
نہیں اتنا کافی ہے۔۔۔۔۔بس"ظالم" سے تھوڑا اونچا مقام دیجئیے بھائی۔۔۔ پھر بتاتے ہیں
جب الزام سر پر آنے لگا تو پٹری ہی بدل لی آپ نے روؤف بھائی۔نہیں اتنا کافی ہے۔۔۔۔۔بس
ایسے خواہ مخواہ کسی بھلے مانس کو کیا جلی کٹی سنانا
ٹھیک ہے بھائی ہم لگا دیں گے۔اِس لڑی میں کچھ تصاویریں بھی شامل ہونی چاھئیے شاید
ایکٹیوٹی سینٹر
آپ کے شہر کی تصاویریں
آپ کا گارڈن
وغیرہ
ہاں نہ۔۔۔۔ سب آپ سےہی تو سیکھا ہےجب الزام سر پر آنے لگا تو پٹری ہی بدل لی آپ نے روؤف بھائی۔
ہم کون سا خربوزہ ہوئے پھر بھائی؟؟؟ہاں نہ۔۔۔۔ سب آپ سےہی تو سیکھا ہے
اچھا میں پہلے گوگل کر لوں کہ کتنی اقسام کے خربوزے ہوتے ہیںہم کون سا خربوزہ ہوئے پھر بھائی؟؟؟
وقت کی رائیگانی سے اگر آپ کی مراد ہے کہ عمر کا کوئی ایک حصہ یا کچھ وقت گزر گیا ہو جو ہماری نظر میں رائیگاں گزرا ۔۔۔ تو اس کا جواب نفی میں ہے۔ایک سوال پوچھنا چاہوں گا، وقت کی رائیگانی کا کبھی احساس ہوا؟
ایک تو وہ ہوتا ہے جو رنگ پکڑتا ہے اور دوسرا وہ ہوتا ہے جسے دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔اچھا میں پہلے گوگل کر لوں کہ کتنی اقسام کے خربوزے ہوتے ہیں
میں حسبِ ضرورت اپنی کیفیت بدلتا رہتا ہوںایک تو وہ ہوتا ہے جو رنگ پکڑتا ہے اور دوسرا وہ ہوتا ہے جسے دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔
آپ کون سا ہیں؟
میرا سوال؟؟؟اچھا ایک سوال ہے یہ بتائیں کہ پاکستان کو کتنا مِس کرتی ہیں آپ ؟
اس میں کوئی شک ہے ہی نہیں سیما آپا۔آپ سچی مچی ہماری بٹیا ہیں جب ہم تین بجے سے اُٹھے ہوتے تو رضا ہمیں کہہ رہیے ہوتے ماں آپ Vacation پر ہیں سو جائیں تو ہم کہتے کے ہم دنیا کے کسی کونے پر بھی ہوں تو اُٹھیں گے اپنے وقت پر ۔۔۔پھر اُٹھ جاتا فوراً اور ہم نماز پڑھتے اور وہ ہماری چائے بناتے ۔۔۔۔
صبح کا انتظار کیجئیے بھائی۔۔۔ ہمیں اپنی نیند کا دورانیہ پورا کرنا ہے ۔میرا سوال؟؟؟
موجودہ کیفیت کون سے خربوزے والی ہے بھائی؟؟؟میں حسبِ ضرورت اپنی کیفیت بدلتا رہتا ہوں