گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں تابش بھائی آسان مشکل کی بات نہیں۔۔۔۔ جو ہم نے پوچھا، وہ ابھی بھی اپنی جگہ موجود ہے ۔ اگر تو "باتونی" ٹرافی دینے کا سوچیں تو ہم سب سے کم گو ہیں ۔۔۔۔آپ کے جوابات سے معلوم ہوا کہ آپ کے لیے مشکل نہ ہوں گے۔
نہیں تابش بھائی آسان مشکل کی بات نہیں۔۔۔۔ جو ہم نے پوچھا، وہ ابھی بھی اپنی جگہ موجود ہے ۔ اگر تو "باتونی" ٹرافی دینے کا سوچیں تو ہم سب سے کم گو ہیں ۔۔۔۔آپ کے جوابات سے معلوم ہوا کہ آپ کے لیے مشکل نہ ہوں گے۔
آپ سچی مچی ہماری بٹیا ہیں جب ہم تین بجے سے اُٹھے ہوتے تو رضا ہمیں کہہ رہیے ہوتے ماں آپ Vacation پر ہیں سو جائیں تو ہم کہتے کے ہم دنیا کے کسی کونے پر بھی ہوں تو اُٹھیں گے اپنے وقت پر ۔۔۔پھر اُٹھ جاتا فوراً اور ہم نماز پڑھتے اور وہ ہماری چائے بناتے ۔۔۔۔آج کل کا موسم بہت اچھا ہے۔ ہلکی سی گرمی ہے، فجر حالانکہ ساڑھے تین ہوتی ہے لیکن اس وقت روشنی ہوتی ہے تو ایسے موسم میں باہر بیٹھ کر چائے پینے کا موسم بہت بھاتا ہے دل کو۔
چونکہ ابھی ابھی پڑ گئی ہے ڈانٹ۔ تو وہی وجہ بتا دیتے ہیں
"اپنی نیند کا دورانیہ بڑھاؤ"
شکر ہے رنگوں، پھلوں اور موسم میں "یاسمین" نام کا کوئی دخل نہیںسارے ہی موسم پسند ہیں جن میں اتنی فرصت ہو کہ آرام سے بیٹھ کر چائے کے دو مگ پئیے جائیں۔
آج کل کا موسم بہت اچھا ہے۔ ہلکی سی گرمی ہے، فجر حالانکہ ساڑھے تین ہوتی ہے لیکن اس وقت روشنی ہوتی ہے تو ایسے موسم میں باہر بیٹھ کر چائے پینے کا موسم بہت بھاتا ہے دل کو۔
بلیک بہت پسند ہے لیکن اسے شاید رنگوں میں استعمال نہیں کیا جاتا۔ سفید اور بلیو کلر پسند ہے۔ سی گرین بھی۔ رنگ تو سارے ہی اچھے ہیں ۔ پیلے والے کلر کے علاوہ سب پسند ہیں مختلف اوقات میں مختلف۔
آم اور تربوز۔ فراغت سے بیٹھ کر کھانے کے لئے پسند ہیں۔
کیلا بھی پسند ہے کیونکہ جلدی کھا لیا جاتا ہے اور پیٹ بھی بھر جاتا ہے۔
یاسمین
پالک کوفتے ۔ پالک گوشت۔ پلاؤ خاص طور پر۔۔۔ لیکن سبھی کھا لیتے ہیں ہم بینگن سمیت۔ کیونکہ پکائے جانے والے بینگن تھالی میں نہیں لڑھکتے۔
چنبیلی کی
اچھا، مجھے علم نہیں ہوتا آسان و مشکل کا، آپ نے دلا دیا احساسیہ تو ابھی کچھ آسان سوال پوچھے ہیں۔
خواب سب سے قبل کس کو سنائے؟شروع میں خواب نہیں سنائے تھے کبھی لیکن پھر اکثر ہونے لگا تو تھوڑا سا ڈر دل میں بیٹھنے لگا۔ تو بتانا شروع کر دیا۔
وہ اک لمس
اچانک سے ایک ہاتھ آگے بڑھا اور ہمارے دائیں بازو کو پکڑ کر ہلایا " گل میں یہاں ہوں"
آپ کو کس "احساس " سے اسکے " سچے " ہوبے کا احساس ہوتا ہے؟جو بھی فیملی سے جا چکے ہیں اللہ پاک کے پاس۔۔۔ ہمیں اکثر خواب میں ملتے رہتے ہیں۔
یہ انتہائی معلوماتی بات ہے میرے لیےسر کو اگر سائیڈ کے رُخ ٹکرایا جائے یا سر کا پچھلا حصہ تو دماغ پہ شدید چوٹ آنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ ہمارا ماتھا اس کام کے لئے مفید رہا ۔ دماغی چوٹ سے بچے رہے
آپ نے ایسا کبھی سوچا تھا کہ کبھی کسی کے درد لے پائیں گی؟جب کوئی سارے ہی درد لے لینا چاہتا ہو تو وہ بے بسی زیادہ پریشانی کا سبب بنتی ہے۔ اور اسی بےبسی کی حالت میں ہوا
. ویسے یہ چیخ و پکار آس پاس کے لوگ برداشت کر پاتے ہیں؟ہم جان گئے کہ بندہ چیخ کر دل کی بھڑاس نکال سکتا ہے
کس کی آواز پسند ہے؟البتہ لگا ہو تو بس آواز کی حد تک۔
یہ تو اچھا ہواتعویذ دھاگے بھی لوگ کراتے رہتے ہیں یا عمل وغیرہ دوسروں کو نقصان پہنچانے کے لئے۔ لیکن ان واہموں کو پالنے کا اتفاق نہیں ہوا
کس کس بات کے عمل سے " آگہی " ملیصرف گہرائی میں جا کر جان لینا کوئی اہمیت نہیں رکھتا جب تک اسے عملی حیثیت نہ دی جائے۔
کیا انکشافات ہوئے؟اپنے اندر ہی ایک نئی دنیا آباد لگی
زبردستآپ خود ہی اس قوت کو دوسروں میں بانٹنے کی راہ پہ نکل کھڑے ہوتے ہو۔ ہم سے بھی کچھ ارادی طور پر اور کچھ ٖغیر ارادی طور پر ہوتا چلا گیا
کیا شعر ہے!عجب درد کا رشتہ ہے ساری دنیا میں
کہیں ہو جلتا مکان اپنا گھر لگے ہے مجھے
ہمیں بھی "یہ نشانیاں " بمعہ تصاویر دکھائیں، ان کی رودادسنائیںاگر بہت بڑی خوشی ہو تو اس کی یاد میں باغیچہ میں ایک جگہ مخصوص کر دیتے ہیں ہم اور وہاں چڑیوں اور کبوتروں کو دانہ ڈالتے ہیں روز۔ سمجھیں کہ ایک یادگار بنا دیتے ہیں اس جگہ کو کوئی نشانی لگا کر
لگے ہاتھوں کچھ اور سوالات پوچھ لیے جائیں سو یہ ہیں سوال۔
1. یہ تو معلوم ہی ہے کہ آپ کو شعر و شاعری سے دلچسپی ہے۔ کس قسم کی شاعری اچھی لگتی ہے؟
2. کس قسم کے ناول پڑھنا اچھا لگتا ہے؟
3. خواتین کے کون کون سے رسائل پابندی سے پڑھتی ہیں؟
4. اگرچہ میں "سٹارز" پر یقین نہیں رکھتا، پھر بھی تمہارا سٹار کون سا ہے اور کیا تم ان کو مانتی ہو؟
5. چائے کے علاوہ اور کیا کچھ پکانا آتا ہے؟
6. زبان کون کون سی آتی ہے؟
7. اپنی تین اچھی عادتیں لکھیں۔
8. اپنی تین بُری عادتیں لکھیں۔
9. اسکول کے زمانے کا کوئی یادگار واقعہ؟
10. کس کو شدت سے یاد کرتی ہیں؟
مزید بعد میں۔
ان شاءاللہ فرصت ملتے ہی جواب دیتے ہیں آج ہی۔ان کے جواب نہیں آئے!
گل بٹیا!
گل بٹیا!
اس بات پر تو مجھے بھی قہقہہ لگانے کا دل چاہا ۔ لیکن تم نرگس بھی کہتی تو یہی بات ہوتی ۔
جی دیکھتا ہوںآپ کا انتظار ختم ہوا ۔ ہم نے جواب دے دئیے ہیں۔
آپ کی زندگی کا مقصد ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہم بھی مطمئن اور پرسکون زندگی گزار سکیںسال میں ایک بار لازمی۔ اور کبھی دو بار بھی لگا۔
پہلے زیادہ عرصہ پاکستان میں بھی گزر جاتا تھا۔ لیکن اب تین ویک کا پروگرام بھی ہو تو ہفتے بعد واپس۔ امی ابو کے بعد طبیعت بدل گئی ہے بہت۔ اور بھائی کے بعد تو اور زیادہ گھبراہٹ ہو جاتی ہے تو بس ہم اپنی زندگی کا ایک مقصد بنا چکے ہیں اور اس طرف چلے جا رہے ہیں، بہت مطمئن اور پرسکون ہے زندگی۔ اللہ پاک کا کرم ہے۔
جس میں ایکٹیویٹی سینٹر کے بارے لکھا ہے اسی میں ہے اس بارے بھی۔ کہ خدمت خلق اور ایسے ہی کچھ دوسرے کام۔ ہم ان کاموں سے خوش اور مطمئن ہیں ۔ کسی دوسرے کی خوشی کا باعث اور بھی مختلف چیزیں ہو سکتی ہیں۔ اس کے لئے ضرور ہے کہ اپنے آپ سے بات کی جائے، اور سوچا سمجھا جائے کہ آپ کو کیا چیز خوشی دیتی ہے۔آپ کی زندگی کا مقصد ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہم بھی مطمئن اور پرسکون زندگی گزار سکیں
بے شک اللہ کی خوشنودی پانے کا بھی یہ ہی ذریعہ ہے کہ اُس کی مخلوق کی خدمت کی جائے اور بندہ جب اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے تو اُسے جو خوشی حاصل ہوتی ہے اُس کو ویسی خوشی کسی اور چیز میں حاصل نہیں ہوسکتی جس انسان کا یہ مقصد ہو کہ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنی ہے تو اِس سے بہتر کوئی اور مقصد میرے اندازے کے مطابق کوئی بھی نہیں ہوسکتا اللہ پاک ہمیں بھی مخلوق کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمینجس میں ایکٹیویٹی سینٹر کے بارے لکھا ہے اسی میں ہے اس بارے بھی۔ کہ خدمت خلق اور ایسے ہی کچھ دوسرے کام۔ ہم ان کاموں سے خوش اور مطمئن ہیں ۔ کسی دوسرے کی خوشی کا باعث اور بھی مختلف چیزیں ہو سکتی ہیں۔ اس کے لئے ضرور ہے کہ اپنے آپ سے بات کی جائے، اور سوچا سمجھا جائے کہ آپ کو کیا چیز خوشی دیتی ہے۔
آمین ثم آمین۔بے شک اللہ کی خوشنودی پانے کا بھی یہ ہی ذریعہ ہے کہ اُس کی مخلوق کی خدمت کی جائے اور بندہ جب اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے تو اُسے جو خوشی حاصل ہوتی ہے اُس کو ویسی خوشی کسی اور چیز میں حاصل نہیں ہوسکتی جس انسان کا یہ مقصد ہو کہ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنی ہے تو اِس سے بہتر کوئی اور مقصد میرے اندازے کے مطابق کوئی بھی نہیں ہوسکتا اللہ پاک ہمیں بھی مخلوق کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین
کام کی تصاویر؟کیا آپ کے ایکٹیوٹی سینٹر کی کچھ تصاویریں اردو محفل پر ہیں؟
اگر ہیں تو برائے مہربانی لنک دیں