محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
صبح کا انتظار کیجئیے بھائی۔۔۔ ہمیں اپنی نیند کا دورانیہ پورا کرنا ہے ۔
صبح کا انتظار کیجئیے بھائی۔۔۔ ہمیں اپنی نیند کا دورانیہ پورا کرنا ہے ۔
ہممم۔۔۔۔ سوچنا پڑے گا۔۔ آپ جو پوائنٹ مارنا چاہتی ہو اس کا موقع میں نہیں دینے والاموجودہ کیفیت کون سے خربوزے والی ہے بھائی؟؟؟
اسی سوال میں اضافہ: گُلِ یاسمیں آپ نے سویڈن اور جرمنی کا بھی ذکر کیا تھا تو وہاں کے مقامات بھی بتائیں۔مشکل سوالات کافی ہو گئے۔ اب دوبارہ آسان سوالات کی طرف آتے ہیں۔
ڈنمارک کے کون کون سے مقامات پسند ہیں۔ کہاں سیر کی خواہش ہے؟
ڈنمارک میں کافی جگہوں پہ جانا ہوا تفریح کی غرض سےمشکل سوالات کافی ہو گئے۔ اب دوبارہ آسان سوالات کی طرف آتے ہیں۔
ڈنمارک کے کون کون سے مقامات پسند ہیں۔ کہاں سیر کی خواہش ہے؟
جی ضرور بھائی۔اسی سوال میں اضافہ: گُلِ یاسمیں آپ نے سویڈن اور جرمنی کا بھی ذکر کیا تھا تو وہاں کے مقامات بھی بتائیں۔
جی میں بھی روزانہ کی لسٹ بناتا ہوں کاموں کی پھر جو ضروری کام ہوتے ہیں وہ ایک ایک کرکے کرتا جاتا ہوں اِس سے واقعی میں ٹائم مینیجمنٹ ہوجاتی ہے اور وقت کا ضیاع نہیں ہوتا بہت اچھی بات لگی کہ آپ بھی لسٹ بنا کر کام کرتی ہیں۔وقت کی رائیگانی سے اگر آپ کی مراد ہے کہ عمر کا کوئی ایک حصہ یا کچھ وقت گزر گیا ہو جو ہماری نظر میں رائیگاں گزرا ۔۔۔ تو اس کا جواب نفی میں ہے۔
لاپرواہیاں ضرور برتیں جو نہ چاہتے ہوئے بھی ہو جاتی ہیں لیکن اس میں وقت ضائع نہیں گیا۔ جو ٹارگٹ رکھا ہوتا ہے، اس کو پورا کرنے میں دھیان رہتا ہے۔
وقت کے بارے کچھ دن پہلے بھی آپ سے بات ہوئی تھی نا۔۔۔ بس اسی حساب سے ہی چل رہا ہے سب۔ ایک وقت میں کئی کئی کام۔ اوپر سے نیند بہت کم۔ تو دن بھر میں بہت کام نمٹ جاتا ہے۔ ساتھ میں محفل میں بھی شمولیت رہتی ہے۔ صرف کسوٹی کے ٹائم ٹک کر لیپ ٹاپ کے سامنے رہتے ہیں ۔ باقی ٹائم کچن سے لے کر گارڈننگ، سٹیچنگ سب ساتھ ہی ہوتا ہے۔
ہر نئے دن کے لئے یا تو رات کو ورنہ اسی صبح کام کی لسٹ بنا لیتے ہیں ۔ اور کوشش یہی ہوتی ہے کہ اتنے ٹائم میں مکمل ہو جائیں۔ اس سے وقت کا صحیح استعمال بھی ہو جاتا ہے اور کام بھی ہو جاتے ہیں۔ ذہن ہلکا پھلکا رہتا ہے۔
وقت کی رائیگانی سے اگر آپ کی مراد ہے کہ عمر کا کوئی ایک حصہ یا کچھ وقت گزر گیا ہو جو ہماری نظر میں رائیگاں گزرا ۔۔۔ تو اس کا جواب نفی میں ہے۔
لاپرواہیاں ضرور برتیں جو نہ چاہتے ہوئے بھی ہو جاتی ہیں لیکن اس میں وقت ضائع نہیں گیا۔ جو ٹارگٹ رکھا ہوتا ہے، اس کو پورا کرنے میں دھیان رہتا ہے۔
وقت کے بارے کچھ دن پہلے بھی آپ سے بات ہوئی تھی نا۔۔۔ بس اسی حساب سے ہی چل رہا ہے سب۔ ایک وقت میں کئی کئی کام۔ اوپر سے نیند بہت کم۔ تو دن بھر میں بہت کام نمٹ جاتا ہے۔ ساتھ میں محفل میں بھی شمولیت رہتی ہے۔ صرف کسوٹی کے ٹائم ٹک کر لیپ ٹاپ کے سامنے رہتے ہیں ۔ باقی ٹائم کچن سے لے کر گارڈننگ، سٹیچنگ سب ساتھ ہی ہوتا ہے۔
ہر نئے دن کے لئے یا تو رات کو ورنہ اسی صبح کام کی لسٹ بنا لیتے ہیں ۔ اور کوشش یہی ہوتی ہے کہ اتنے ٹائم میں مکمل ہو جائیں۔ اس سے وقت کا صحیح استعمال بھی ہو جاتا ہے اور کام بھی ہو جاتے ہیں۔ ذہن ہلکا پھلکا رہتا ہے۔
Things to do list لسٹ ہماری اب بھی روز بنتی ہے جسطرح جب دفتر جاتے تھے تو بنتی تھی اس سے ٹائم مینجمنٹ بہت اچھے سے ہوجاتا ہے ۔۔۔۔جی میں بھی روزانہ کی لسٹ بناتا ہوں کاموں کی پھر جو ضروری کام ہوتے ہیں وہ ایک ایک کرکے کرتا جاتا ہوں اِس سے واقعی میں ٹائم مینیجمنٹ ہوجاتی ہے اور وقت کا ضیاع نہیں ہوتا بہت اچھی بات لگی کہ آپ بھی لسٹ بنا کر کام کرتی ہیں۔
بہت شکریہ زیک سر!چار ماہ قبل گُلِ یاسمیں محفل پر دھماکے سے رجسٹر ہوئیں اور گپ شپ اور مراسلوں کے ریکارڈ روزانہ کے حساب سے توڑنے شروع کئے۔
ساڑھے تین ماہ میں دس ہزار مراسلے کرنے والی شاید یہ پہلی رکن ہیں۔
گپ شپ اور کھیل وغیرہ کے زمروں میں گل نے خوب رونق لگا رکھی ہے۔
لیکن یہ ہیں کون اور ہر وقت اتنی زخمی کیوں رہتی ہیں یہ جاننے کے لئے ان کا انٹرویو ضروری ہے۔ اسی سلسلے میں یہ لڑی کھولی جا رہی ہے۔
امید ہے گل یاسمیں اس انٹرویو میں تعاون کریں گی اور یہ انٹرویو بھی شیطان کی آنت سے لمبا ہو گا۔
اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہیں تو بے دھڑک پوچھیں۔
سچ کہا آپ نے بچیوں کے جینے کے ڈھنگ بدل جاتے ہیں ۔۔۔درست لفظ ہے سہم جاتی ہیں یوں محسوس ہوتا ہے سر سے چھت ہٹ گئی تمام رشتے کھلُ کر آجاتے ہیں کیوں کے والدین کا رشتہ جسطرح گرم سرد سے بچاتا ہے دوسرا کوئی نہیں ہماری گُل بڑی باہمت ہیں پروردگار سے دعا ہے کہ وہ بچیوں کو ایسے ہی باہمت بنائے ۔۔۔اور انکے والدین اور بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین۔۔۔ان کے جانے کے بعد جینے کے سبھی ڈھنگ بدل گئے جیسے سہم سی گئیں ہوں سبھی رنگینیاں، شرارتیں ، قہقہے!
.سوالات احتیاط کے متقاضی ہیں
اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہیں تو بے دھڑک پوچھیں۔
صد فی صد درست.سوالات احتیاط کے متقاضی ہیں