انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
یہاں آکے آپ کے اعلیٰ ذوق کو کیا ہوگیا؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
ارے بس جو بھا گیا سو بھا گیا اور وہ دنیا سب سے اچھا لگنے لگا ۔۔۔۔محبت میں صرف ہنر نظر آتے ہیں اور یہی اصل بات ہے ۔۔۔۔۔۔
نہیں ہے تاب تو پھر عاشقی کی راہ نہ چل
یہ کار زارِ جنوں ہے جگر نکال کے رکھ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپا کو علم ہے اگر وہ آپ کی حمایت نہیں کریں گی تو پھر آپ کے ڈرامے شروع ہو جائیں گے ۔ روندو ڈرامہ کوئین

نا جی ہمیں کیا ضرورت ڈرامہ کرنے کی۔۔۔ اور رونا کس لئے بھائی۔
آنکھ میں کچھ چلا جائے، آنکھوں سے پانی نکل آئے تو کیا اسے رونا کہیں گے۔ :ROFLMAO:
 
Top