نور وجدان
لائبریرین
گل کے لیے دعا کیجیے کہ اللہ کریم ان کو مزید جیدار بنائے ... کم کم اتنے ملٹی ٹیلنٹڈ بندے ہوتے ہیں ...آج ہمیں کچھ ضرورت سے زیادہ فرصت کے لمحات میسر ہیں سوچا پینڈنگ نما کام ہی نمٹا لیے جائیں
(گُلِ یاسمیں کو پڑھا جائے)
گل کے لیے دعا کیجیے کہ اللہ کریم ان کو مزید جیدار بنائے ... کم کم اتنے ملٹی ٹیلنٹڈ بندے ہوتے ہیں ...آج ہمیں کچھ ضرورت سے زیادہ فرصت کے لمحات میسر ہیں سوچا پینڈنگ نما کام ہی نمٹا لیے جائیں
(گُلِ یاسمیں کو پڑھا جائے)
ارے نہیں گُلِ یاسمیں سلیمانی ٹوپی سے نہیں ہاں البتہ
ہمیں دیکھائی جو دیتا ہے نا وہی بہت ہے الحمدللہ۔
آج ہمیں کچھ ضرورت سے زیادہ فرصت کے لمحات میسر ہیں سوچا پینڈنگ نما کام ہی نمٹا لیے جائیں
(گُلِ یاسمیں کو پڑھا جائے)
واقعی اس سوال کو آخری سوال ہی ہونا چاہیے۔ جیسا کہ جج حضرات کے بارے میں سن رکھا تھا وہ "مخصوص فیصلہ" لکھنے کے بعد قلم کی نب توڑ دیا کرتے تھے۔ آپ نے بھی گویا قلم کی نب ہی توڑ دیآخری سوال...
شادی کا ارادہ ہے؟؟؟
یا نہیں ہے؟؟؟
اگر نہیں یے تو کیوں نہیں؟؟؟
اگر ہے تو شریک سفر میں کون کون سی نمایاں صفات دیکھنا چاہیں گی؟؟؟
یاد رہے کہ بعض اوقات نب ٹوٹ جانے سے قلم جلی (بولڈ) لکھنے لگتا ہے ۔واقعی اس سوال کو آخری سوال ہی ہونا چاہیے۔ جیسا کہ جج حضرات کے بارے میں سن رکھا تھا وہ "مخصوص فیصلہ" لکھنے کے بعد قلم کی نب توڑ دیا کرتے تھے۔ آپ نے بھی گویا قلم کی نب ہی توڑ دی
مجھے تو "جلی کٹی" سننے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہےیاد رہے کہ بعض اوقات نب ٹوٹ جانے سے قلم جلی (بولڈ) لکھنے لگتا ہے ۔
یہی تو مطلب تھا ۔ آپ صحیح سمجھے ۔مجھے تو "جلی کٹی" سننے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے
کوئی جانے نہ پائے۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے کہ بعض اوقات نب ٹوٹ جانے سے قلم جلی (بولڈ) لکھنے لگتا ہے ۔
بولے تو قلم ہمارا تو جلی کٹی بھی ہماری!!!مجھے تو "جلی کٹی" سننے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے
جوابات ارسال کیے جائیں!!!آخری سوال...
شادی کا ارادہ ہے؟؟؟
یا نہیں ہے؟؟؟
اگر نہیں یے تو کیوں نہیں؟؟؟
اگر ہے تو شریک سفر میں کون کون سی نمایاں صفات دیکھنا چاہیں گی؟؟؟
آخری؟آخری سوال...
ارادے تو بننے اور ٹوٹنے کے لئے ہوتے ہیں۔ اور ہوتا وہی ہے جو " لوحِ تقدیر " پہ لکھا جا چکا ہے۔شادی کا ارادہ ہے؟؟؟
کیوں نہیں ہےیا نہیں ہے؟؟؟
وہ جسے آپ نے زبردستی بے ہوش کر کے راضی کیا ہوا ہے۔۔۔۔ کیا ہونی چاہئیے پھر ایسی خواہشاگر نہیں یے تو کیوں نہیں؟؟؟
ہے نا۔۔۔ اب کیا بتاتے ہوئے تھوڑا سا شرمائیں بھی نااگر ہے تو شریک سفر میں کون کون سی نمایاں صفات دیکھنا چاہیں گی؟؟؟
جوابات ارسال کیے جائیں!!!
ظاہر ہے۔۔۔ آج کنستر اور ماچس آپ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ ہم تو بس جلی کٹی سنا ہی سکتے ہیں۔مجھے تو "جلی کٹی" سننے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے
ہاں ہاں۔۔۔بولے تو قلم ہمارا تو جلی کٹی بھی ہماری!!!
آمین بھی کہہ دیتیں نا نور بہنا۔گل کے لیے دعا کیجیے کہ اللہ کریم ان کو مزید جیدار بنائے ... کم کم اتنے ملٹی ٹیلنٹڈ بندے ہوتے ہیں ...
کوئی جانے نہ پائے۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعی اس سوال کو آخری سوال ہی ہونا چاہیے۔ جیسا کہ جج حضرات کے بارے میں سن رکھا تھا وہ "مخصوص فیصلہ" لکھنے کے بعد قلم کی نب توڑ دیا کرتے تھے۔ آپ نے بھی گویا قلم کی نب ہی توڑ دی
"نہ چھیڑو ملنگنی نوں"آخری کیسے؟
اس سوال کا جواب دینے کے بعد جو ہماری فرمائشی لسٹ شروع ہونی ہے اور پھر اس کے سلسلے میں جو سوال شروع ہونے ہیں۔۔۔ان کا کیا؟؟؟
اب بات چھیڑی ہے نا۔۔۔ دیکھئیے کہاں تک جائے گی
آرڈر پہ بنوائیے گا اب آپ لوگ ایسا بندہ۔۔۔۔ کئی بار کہا ہے کہ " نہ چھیڑو ملنگاں نوں"
گزر رہی ہے نا۔۔۔ گزرنے دیجئیے۔
ہُن تے چھیڑ دتا نا۔۔۔"نہ چھیڑو ملنگنی نوں"