محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
سچی بھیا ،اب ان چالبازیوں کی وجہ سے سب دعوت شاوت چائے شائے کینسل سمجھیں!!!
اب تو آپ ہمیں بار بار چائے پلانے کا نہیں کہیں گے ۔
سچی بھیا ،اب ان چالبازیوں کی وجہ سے سب دعوت شاوت چائے شائے کینسل سمجھیں!!!
ہم نے اپنی دعوت کی بات کی ہے۔۔۔سچی بھیا ،
اب تو آپ ہمیں بار بار چائے پلانے کا نہیں کہیں گے ۔
اب آپ اپنی کہی سے مکریں مت ،ہم نے اپنی دعوت کی بات کی ہے۔۔۔
اس میں آپ کی دعوت کا ذکر کہاں ہے؟؟؟
خبردار جو ہمارے سامنے ہیرا پھیری کی باتیں کی ہوں۔۔۔اب آپ اپنی کہی سے مکریں مت ،
آپ نے خود ہی کینسل کی ہے ۔
بس بات پکی ہوئی ۔
وہ تو اب کینسل کینسل ہی سمجھیں ،خبردار جو ہمارے سامنے ہیرا پھیری کی باتیں کی ہوں۔۔۔
وہ ان چکھی، ان دیکھی چائے تو آپ ہرگز کینسل نہیں کرسکتے۔۔۔
بات پکی ہونے پر آپ کو مبارک باد دیتے ہیں۔۔۔
ویسے بھابھی کو پتا ہے اس کا؟؟؟
جیسی آپ کی مرضی!!!وہ تو اب کینسل کینسل ہی سمجھیں ،
چالبازی ہماری کہاں تھی۔۔۔ یہ تو ہمارے بھائی اور بہن کی ہمدردیاں تھیں ہمارے ساتھ۔۔۔ جنھوں نے ہمارا کباڑا کر ڈالادعوت میں تو آپ بن بلائے آتیں۔۔۔
اب معلوم ہوا کہ آپ کے بھائی اور بہن کس وجہ سے آپ کو اُس لڑی میں داخل کروانا چاہ رہے ہیں۔۔۔
سیدھا سیدھا بتادیتے تو ہم داخلہ دینے سے منع تھوڑی کرتے۔۔۔
اب ان چالبازیوں کی وجہ سے سب دعوت شاوت چائے شائے کینسل سمجھیں!!!
ہمدردیوں کی وضاحت کی جائے!!!چالبازی ہماری کہاں تھی۔۔۔ یہ تو ہمارے بھائی اور بہن کی ہمدردیاں تھیں ہمارے ساتھ۔۔۔ جنھوں نے ہمارا کباڑا کر ڈالا
وہ ہم نے جان بوجھ کر لکھا ہے تاکہ کہہ سکیں۔۔۔
تڑپنا نہیں ہمیں آتا ہے تڑپانا ہی آتا ہے!!!
پوچھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔اب یہ مت پوچھئیے گا کہ پہلی ڈانٹ آج کی تاریخ میں کون سی تھی۔
سب ہماری ہی راہ میں کانٹے کیوں بکھیرتے ہیںایسی باتوں سے مجھے فوراً سمجھ آ جاتا ہے
شکر ہے آپ کو معلوم ہے۔۔۔ ورنہ ہم یاد کرواتے تو ایک ڈانٹ اور پڑ جانی تھی۔پوچھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔
ہمیں معلوم ہے!!!
اب اس بڑھاپے میں بندہ ڈانٹے بھی نہ تو اور کیا کرے!!!شکر ہے آپ کو معلوم ہے۔۔۔ ورنہ ہم یاد کرواتے تو ایک ڈانٹ اور پڑ جانی تھی۔
ذہانت تو واقعی خداداد ہے آپ کی۔۔۔ مگر تمام اشارے تو بھیدیوں نے دئیے نا۔۔۔ اب ان تمام بھیدیوں کے لئے آپ کڑی سے کڑی سزا تجویز کریں ۔بھیدی بے چارہ کون ہے، کہاں سے آیا ہے؟؟؟
ہم نے سب اپنی خدا داد ذہانت سے سمجھا ہے۔۔۔
سمجھا کریں بھئی!!!
شفقت سے پیش آئے۔۔۔ اور نہیں تو کیا۔اب اس بڑھاپے میں بندہ ڈانٹے بھی نہ تو اور کیا کرے!!!
کوئی بھیدی نہیں ہے۔۔۔ذہانت تو واقعی خداداد ہے آپ کی۔۔۔ مگر تمام اشارے تو بھیدیوں نے دئیے نا۔۔۔ اب ان تمام بھیدیوں کے لئے آپ کڑی سے کڑی سزا تجویز کریں ۔
نہیں، بڑھاپے میں ویسے ہی مزاج خشک اور چڑچڑا ہوجاتا ہے بندہ کا!!!شفقت سے پیش آئے۔۔۔ اور نہیں تو کیا۔
ڈانٹنے کو ہیں نا اور بہت لوگ۔ انگلیوں پہ گنتی کرتے انگلیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں دونوں ہاتھوں کی۔
ہم نے بتانے کی کوشش کی تو سب ہماری جان کو آ جائیں گے کہ ایک ذرا سی بات نہ ہضم کر پائی گُل۔۔ہمدردیوں کی وضاحت کی جائے!!!
عدنان بھیا کی تو۔۔۔بائیک پنکچر!!!ہم نے بتانے کی کوشش کی تو سب ہماری جان کو آ جائیں گے کہ ایک ذرا سی بات نہ ہضم کر پائی گُل۔۔
ہمیں اور بھی تو کام لینے ہیں نا اپنے ان بہن بھائیوں سے۔۔۔ اس لئے تھوڑا انتظار کیجئیے ابھی۔
عدنان بھائی۔۔۔ ٹھیک ہے نا۔۔۔ ہم نے "کچھ" نہیں بتایا
خشک مزاجی اور چڑچڑا پن چلے گا۔۔۔ مگر ڈانٹ نہیں۔ اس لئے نا کہ ڈانٹ کھا کر ہمارا بھی دل کرتا ہے واپس ڈانٹنے کو۔ اس لئے بول رہے ہیں ۔نہیں، بڑھاپے میں ویسے ہی مزاج خشک اور چڑچڑا ہوجاتا ہے بندہ کا!!!