انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

سید عمران

محفلین
ہم نے بتانے کی کوشش کی تو سب ہماری جان کو آ جائیں گے کہ ایک ذرا سی بات نہ ہضم کر پائی گُل۔۔
ہمیں اور بھی تو کام لینے ہیں نا اپنے ان بہن بھائیوں سے۔۔۔ اس لئے تھوڑا انتظار کیجئیے ابھی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عدنان بھائی۔۔۔ ٹھیک ہے نا۔۔۔ ہم نے "کچھ" نہیں بتایا
ویسے ہم پہلے ہی اس سرپرائز کا اندازہ لگاچکے ہیں!!!
 

سید عمران

محفلین
خشک مزاجی اور چڑچڑا پن چلے گا۔۔۔ مگر ڈانٹ نہیں۔ اس لئے نا کہ ڈانٹ کھا کر ہمارا بھی دل کرتا ہے واپس ڈانٹنے کو۔ اس لئے بول رہے ہیں ۔
چڑچڑے پن میں ڈانٹ ہی پڑتی ہے، لطیفے نہیں سنائے جاتے۔۔۔
واپس ڈانٹنے کا سوچا بھی کیسے، بڑے بوڑھوں سے بات کرنے کے بھی کچھ ادب آداب ہوتے ہیں!!!
 
ہم نے بتانے کی کوشش کی تو سب ہماری جان کو آ جائیں گے کہ ایک ذرا سی بات نہ ہضم کر پائی گُل۔۔
ہمیں اور بھی تو کام لینے ہیں نا اپنے ان بہن بھائیوں سے۔۔۔ اس لئے تھوڑا انتظار کیجئیے ابھی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عدنان بھائی۔۔۔ ٹھیک ہے نا۔۔۔ ہم نے "کچھ" نہیں بتایا
اب ہم کیا کہیں ،
بس یہ کہہ سکتے ہیں ،
تیری الفت میں صنم ہ نے بہت درد سہے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چڑچڑے پن میں ڈانٹ ہی پڑتی ہے، لطیفے نہیں سنائے جاتے۔۔۔
واپس ڈانٹنے کا سوچا بھی کیسے، بڑے بوڑھوں سے بات کرنے کے بھی کچھ ادب آداب ہوتے ہیں!!!
نہیں سوچا۔۔۔۔ سچی میں بالکل بھی نہیں سوچا۔۔۔
یہ تو ہم نے بتایا کہ ہمیں کوئی ڈانٹے تو ہمارا کیا دل چاہتا ہے۔
 
Top