گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ ظلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی سزا نہیں ملنی چاہئیے ہمارے بھائی کو۔بس میں لٹک کر۔۔۔
یہی سزا کافی ہے فی الحال!!!
آخری تدوین:
یہ ظلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی سزا نہیں ملنی چاہئیے ہمارے بھائی کو۔بس میں لٹک کر۔۔۔
یہی سزا کافی ہے فی الحال!!!
اپنی آپا سے ایسی نامناسب باتیں مت پوچھیں!!!
یہ ان کے بھیانک جرائم پر سب سے ہلکی سزا ہے!!!یہ ظلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی سزا نہیں ملنی چاہئیے ہارے بھائی کو۔
مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتےدیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں یہ تو سنا تھا مگر یہاں تو زبان عیاں ہو رہی ہے ۔
اب تو ہمیں بھی کچھ جلی کٹی سنانی ہیں عدنان بھائی کو بھی روؤف بھائی کے ساتھ ساتھ۔آپ کو اب کچھ کہنے کی ضرورت نہیں رہی، آپ کو ساری عمر اب صرف سننا پڑے گا۔۔۔
گھر میں بھابھی، باہر ہماری چابی!!!
یعنی کہ جس "خربوزے " کو دیکھ کر رنگ پکڑا گیا وہ ہم ہیں ؟
مطلب کہ ڈانٹ پروف ؟بھیا یہ کوئی نئی بات نہیں ۔
ہم ڈھیٹ ہیں ،
الحمدللہ
شکر ہے کہ ہم ہمیشہ کے نادان ہی ہیں۔بعض اوقات زیادہ ہشیاری بعض لوگوں کے سامنے نہیں چلتی!!!
چھت سے پھسل گئے تو؟چھت پر جاکر کریں۔۔۔
زیادہ لوگ سنیں گے!!!
توپ کے گولے نہیں، رس گلے تھے!!!شکر ہے کہ ہم ہمیشہ کے نادان ہی ہیں۔
تو یہ توپوں کے گولے عدنان بھائی کی طرف برسائے گئے نا؟
کوئی جان سے جائے کسی کی جان چھوٹ جائے!!!چھت سے پھسل گئے تو؟
دوسرا بازو بھی بیکار ہو جانا ہے پھر۔
آپ سے رکھ لیں ؟؟؟کنجوس مکھی چوس بھیا سے ایسی کچھ امیدیں نہ رکھیں!!!
کس خوشی میں؟؟؟آپ سے رکھ لیں ؟؟؟
اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔یہ ان کے بھیانک جرائم پر سب سے ہلکی سزا ہے!!!
اگلی بار ایسا کچھ کیا تو ٹرک سے لٹک کر پشاور جانا پڑے گا!!!اچھا۔۔۔ پھر ٹھیک ہے۔
زیادہ ہلکی لگ رہی ہو تو دو بار دے دیجئیے عدنان بھیا کو یہ سزا۔
ہم اپنا احتجاج واپس لیتے ہیں۔
ایسے رس گلے بھی اسی طرف جانے دیجئیے۔۔۔ ہم تازہ بنے ہوئے کھائیں گےتوپ کے گولے نہیں، رس گلے تھے!!!
کوئی جان سے جائے کسی کی جان چھوٹ جائے!!!
ایسا ظلم کیوں عدنان بھائی پر۔۔۔ اتنے سادہ سے تو ہیںاگلی بار ایسا کچھ کیا تو ٹرک سے لٹک کر پشاور جانا پڑے گا!!!
یعنی کہ جس "خربوزے " کو دیکھ کر رنگ پکڑا گیا وہ ہم ہیں ؟
اسی سادگی کی سزا ملے گی۔۔۔ایسا ظلم کیوں عدنان بھائی پر۔۔۔ اتنے سادہ سے تو ہیں