اپنا یہ حال ہے اپنے گھر کے فون نمبر مجھے یاد نہیں ۔ ۔ جب جب کسی فارم پر لکھنا پڑجائے یا کسی کو بتانا پڑجائے مجھے مصیبت پڑجاتی ہے ۔ پہلے جیب میں سے موبائل نکالتی ہوں ۔۔ پھر ہوم نمبر نکالتی ہوں تب لکھواتی ہوں
روز سوچتی ہوں آج رٹا مار کر یاد کر ہی لوں موبائل نمبر بھی اور لینڈلائن نمبر بھی ۔ پر یاد ہی نہیں رہتا ،۔۔